خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

پینک اٹیک، انگزائٹی اور موت کا ڈر – فیڈبیک


سر! اللہ کا شکر ہے کہ میں بالکل ٹھیک ہوں۔

وہی تین دانے لیے تھے اور میں حیرت زدہ ہوں کہ یہ کیسے ہوا۔ آج تو مجھے ایک فیصد بھی اُمید نہیں تھی کہ کوئی فرق پڑے گا۔ جب سے محسوس کیا ہے کہ مَیں تو ٹھیک ہوں؛ بہت خوش ہوں تب سے۔

آپ کے لئے بہت دعائیں کیں کہ اللہ پاک اِس سے زیادہ آپ کے ہاتھوں مجھے بھی اور باقی مریضوں کو شفائے کاملہ عطا فرمائے اور آپ کو اِس سے زیادہ پرفیکشن سے نوازے۔
آمین۔

بہت شکریہ سر۔

 

 

Sir Allah ka shukr mai bilkul theek hn. voi 3 grains liy thy or mai bht surprised hn k ye kesy hua aj to mjy 1 %b umeed ni thi k mjy koi farq pry ga.
or jb se feel kia Hy k mai to theek hn bht khush hn tb se AP k liy bht duain ki k Allah pak is see ziada AP k hathon mjy b or baqi patients ko shifa kamila atta farmay or AP ko is se b ziada perfection se nwazy ameen
Thank you sir

—
Thanks a lot for updating and your prayers.

Happy to know that you got perfectly fine and now free from fear of death.

May Allah keep you happy and healthy.

Best wishes and Duas.

حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
نزلہ، زکام، کھانسی، چھینکیں، الرجی، کمزوری، ناک کا بند ہونا، سانس کی تکلیفیں ۔ ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج (حسین قیصرانی)

نزلہ، زکام، کھانسی، چھینکیں، الرجی، کمزوری، ناک کا بند ہونا، سانس کی تکلیفیں ۔ ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج (حسین قیصرانی)

دائمی یعنی مستقل نزلہ، کھانسی، زکام، ناک کا بند رہنا، چھینکیں، الرجی، سوتے ہوئے ناک کا بند ہو جانا یا...

شدید ڈپریشن انزائٹی، وزن میں کمی، بالوں کا گرنا، ڈر خوف فوبیاز ۔ علاج ہومیوپیتھک دوائیں ۔ حسین قیصرانی

شدید ڈپریشن انزائٹی، وزن میں کمی، بالوں کا گرنا، ڈر خوف فوبیاز ۔ علاج ہومیوپیتھک دوائیں ۔ حسین قیصرانی

ایک نوجوان ڈاکٹر صاحبہ نے واٹس ایپ پر رابطہ کیا۔ ان کی ایک کولیگ، جو میرے زیرعلاج رہی تھیں، ہمارے...

Default image

The Most Important Constitutional Homeopathic Remedies – Kiel Wassily

I prefer to speak of the constitution of our remedies instead of constitutional remedies. You will agree with me that...