خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

پینک اٹیک،انگزائٹی، ڈپریشن، ہارٹ اٹیک اور موت کا ڈر – فیڈبیک

سکن الرجی، ایگزیما، شدید خارش

موت کا ڈر

ہارٹ اٹیک کا وہم فوبیا

منفی سوچیں, وہم وسوسے

معدہ کے مسائل

السلام علیکم جناب محترم ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب۔

اکثر و بیشتر آپ کے سٹیٹس اور مریضوں کے فیڈبیک میری نظر سے گزرتے ہیں تو مجھے بے انتہا خوشی ہوتی ہے۔ کیونکہ مجھے بھی وہ سب کچھ یاد ہے جب میں اس طرح کی ڈپریشن، انگزائٹی اور فوبیاز کے سچویشن میں گرفتار تھا۔

پانچ سال پہلے میں آپ سے ملا اور علاج کا سلسلہ سات آٹھ ماہ تک جاری رہا۔ اللہ کے کرم اور آپ کے بہترین طریقہ کار سے میں واپس اپنی زندگی اسی طریقے سے بحال کرنے میں کامیاب ہوا جس طرح ہونا چاہیے تھا۔ ابھی جو بہت تفصیلی میسیج بھیجا ہے وہ آپ بیتی کی شکل میں ہے۔ یہ میں نے اسی وقت کا سنبھالا ہوا ہے جب مجھے اللہ تعالی نے آپ کی وجہ سے ایک نئی زندگی عطا فرمائی۔ جس نے مجھے نفسیاتی طور پر بہت مضبوط کیا۔

الحمدللہ آج میں بہت اچھے انداز میں اپنا کاروبار بھی کر رہا ہوں اور اپنے بچوں کو گھر والوں کو اور دوستوں کو وقت بھی دے رہا ہوں اور بہترین طریقے سے زندگی کو انجوائے کر رہا ہوں اور ایک وہ بے حد پریشانی والا وقت تھا جو میں نے یاد کیا اور آپ کو بھیجا ۔۔ اسی طرح آپ نے سینکڑوں مریضوں کی زندگی کی بحالی کی ہے۔اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے خوش اور آباد رکھے۔ آمین۔

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Default image

Dr Hussain Kaisrani – A Psychotherapist and homeopathic doctor review

آپ کے کام اور اپنے مریضوں کے ساتھ آپ کی خلوص نیت کے لیے میری دلی دعائیں قبول فرمائیں۔ میں...

ہومیوپیتھک دوا کے انتخاب اور علاج میں مزاج کی اہمیت – حسین قیصرانی

ہومیوپیتھک دوا کے انتخاب اور علاج میں مزاج کی اہمیت – حسین قیصرانی

انڈہ ایک یا دو؟ ————— ایک آدمی فلسفہ کی اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے گھر واپس آیا۔ ناشتے کی میز...

Recovery from Chronic Ear Infections, Tinnitus, Migraines, Allergies, Fungus, Piles, Fistula, and Haemorrhoids – A Patient’s Success Story

Recovery from Chronic Ear Infections, Tinnitus, Migraines, Allergies, Fungus, Piles, Fistula, and Haemorrhoids – A Patient’s Success Story

Introduction I am a housewife and a mother of three living in Narowal, Pakistan. After ten years of marriage, my...