خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

نیند میں دشواری، بے وجہ، بے قابو ہنسی: نیوروڈائیورجنٹ آٹسٹک بچوں کے لیے ہومیوپیتھک دوا

Autism Spectrum Disorder, ADHD, ODD والے بچوں کے لیے ڈاکٹر حسین قیصرانی کی آسان ہومیوپیتھک تجاویز

بہت سے نیوروڈائیورجنٹ بچوں کو سونے میں مشکل کا سامنا ہوتا ہے۔ کئی مائیں شکایت کرتی ہیں کہ اپنے بچوں کو سلانا ایک مشکل کام ہے۔ کبھی کبھی یہ بچے سونے سے پہلے بے حد یا بے وجہ ہنستے رہتے ہیں۔ ماں کہتی ہے کہ ہنسنے کی کوئی وجہ نہیں ہے، کوئی مضحکہ مذاق یا شغل تماشا کی بات بھی نہیں ہے، لیکن بچہ مسلسل ہنستا رہتا ہے۔

ایسے بچے کو سلانا ایک مشکل کام بن جاتا ہے، خواہ بچے کی کانسٹی ٹیشن (جسمانی و ذہنی ساخت) کچھ بھی ہو۔


ایسے بچوں کو جنہیں سونے سے پہلے بے وجہ اور بے انتہا ہنسنے کی عادت ہے، سلفر  کی خوراک دیں۔ خاص طور پر نیوروڈائیورجنٹ بچوں (آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر، اے ڈی ایچ ڈی) کے لیے یہ ایک انٹرکرنٹ دوائی کے طور پر بہت مفید ہے۔

آپ امید ہے کہ اکثر بچوں میں، اس کا نتیجہ آپ کو مثبت نتیجہ نظر آئے گا اِن شاء اللہ۔

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Default image

Homeopathic Cure for Gluten Allergy and Psychological Issues by Dr. Hussain Kaisrani

Case Study: Recovery from Severe Gluten Allergy and Psychological Distress through Homeopathic Treatment Summary: Explore the remarkable recovery of a...

My Battle with Migraines and Severe Headaches: A Life-Stopping Struggle

My Battle with Migraines and Severe Headaches: A Life-Stopping Struggle

Migraine and Severe Headaches Took Over My Life – A Testimonial from a Medical Doctor Living in Pain: How Migraines...

بیوی پر شک، منفی سوچیں، وسوسے اور بدگمانی کا وہم؛ ایک کامیاب کیس – ہومیوپیتھک دوا علاج (حسین قیصرانی)

بیوی پر شک، منفی سوچیں، وسوسے اور بدگمانی کا وہم؛ ایک کامیاب کیس – ہومیوپیتھک دوا علاج (حسین قیصرانی)

11 اکتوبر کو ایک مریض نے کویت سے فون کیا کہ وہ بہت بڑی مصیبت میں مبتلا ہیں۔ کہنے لگے...