خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

Atychiphobia Fear phobia of failure best Homeopathic medicine – Hussain Kaisrani

ناکامی کا خوف فوبیا اور ڈر کامیابی ہر انسان کی بنیادی ضرورت ہے۔ ایک کامیاب انسان ہی اس دنیا میں اپنے اور دوسروں کے لئے مفید ثابت ہو پاتا ہے۔ زندگی میں کوئی بڑا کام کرنے کا ارادہ کرتے وقت اگر ناکامی کا خوف، منفی سوچیں اور عجیب وسوسے وہم دل دماغ پر سوار ہو جائیں تو انسان کچھ بھی نہیں کر پاتا۔ ذہن میں یہ خیالات یلغار کر کے آنا شروع ہو جاتے ہیں کہ “اگر یہ نہ کر سکا تو؟”۔ ناکامی کا ڈر تمام صلاحیتیں سکون اور توانائی نچوڑ لیتا ہے۔

اس منفی اپروچ، ذہنی، نفسیاتی اور جذباتی مسئلہ کا حل علاج اِس ویڈیو میں پیشِ خدمت ہے۔

#Atychiphobia #FearOfFailure #HussainKaisrani #Kaisrani #HomeopathicDoctor #Homeopathic

 

 

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
A Mother’s Testimonial: My 13-Year-Old Son’s Neurodivergent OCD Recovery

A Mother’s Testimonial: My 13-Year-Old Son’s Neurodivergent OCD Recovery

This real-life testimonial describes the recovery of a 13-year-old Neurodivergent boy suffering from severe Obsessive Compulsive Disorder (OCD), ADHD and...

ہومیوپیتھک علاج : کینیڈا سے آن لائن مریضہ

ہومیوپیتھک علاج : کینیڈا سے آن لائن مریضہ

۔۔۔ اور ہاں! کیا آپ نے نہیں کہا تھا کہ انسان اگر ستر فیصد تک اپنے آپ کو بہتر محسوس...

Default image

نرگسیت یا خود پسندی کیا ہے؟ علاج اور ہومیوپیتھک دوا ۔ حسین قیصرانی

اس تحریر میں نرگسیت یا خود پسندی (Narcissism) کے بارے میں تفصیل سے بات کی گئی ہے، خاص طور پر...