خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

Bedwetting Nocturnal Enuresis for children – Homeopathy Treatment- Feedback

ایک اچھی خبر جو آپ کو بتانا ضروری ہے۔

بیٹے نے ایک بار بھی بستر گیلا نہیں کیا۔ ہوتا یوں ہے کہ اب وہ خود آدھی رات کو اٹھتا ہے، واش روم جاتا ہے اور واپس آ کر سو جاتا ہے۔ اُس نے اب پیشاب کا پریشر محسوس کرنا شروع کر دیا ہے جو اُسے رات کو جگا دیتا ہے

پچھلے چار ہفتے یعنی پورا مہینہ بالکل ہی صاف گزرا۔

گزشتہ دو ہفتے تو خاص طور پر اہم ہیں کہ جب اُس کا سکول دوبارہ کھل گیا ہے۔

 
(سکول کھلنے کا خاص طور پر اِس لئے لکھا ہے کیونکہ بچے جلدی سو جاتے ہیں اور دن بھر کے تھکے ہارے ہوتے ہیں۔ اس بات کا بہت زیادہ امکان ہوتا ہے کہ اُن کی نیند نہ کھل سکے)۔
 
 
=============

حسین قیصرانی – سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ – لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔

Salaam,

One good news worth sharing with you.  For …… there had been no instance of bed wetting. In fact, he gets up around 1 AM to go to the toilet, returns and sleeps again
So he has started to feel on his sleep about bladder pressure which wakes him up now.

Last 4 weeks have been clean. Especially the last two weeks when he was attending school

Alhamdolillah. Thank you Dr sb for your guidance.

 

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Default image

ہومیوپیتھک علاج – آن لائن کلائنٹ کا لندن سے فیڈبیک

ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب، السلام علیکم آپ کے یعنی ہومیوپیتھک علاج کے ایک ماہ بعد جو مسائل حل ہوچکے ہیں؛...

گندم گلوٹن الرجی، دودھ، فوڈ الرجی، پیٹ معدہ خرابی- کامیاب علاج – فیڈبیک

گندم گلوٹن الرجی، دودھ، فوڈ الرجی، پیٹ معدہ خرابی- کامیاب علاج – فیڈبیک

میں کئی سالوں سے گلوٹن گندم الرجی اور دودھ الرجی لیکٹوز انٹالرنس کا شکار تھا اور اس کے علاج کے...

موت ہارٹ اٹیک بلڈ پریشر کا ڈر خوف وہم، پینک اٹیک انزائٹی

موت ہارٹ اٹیک بلڈ پریشر کا ڈر خوف وہم، پینک اٹیک انزائٹی

میں اپنے جذبات شیئر کرنا چاہتی ہوں تاکہ کوئی شخص جو ذہنی، نفسیاتی یا جسمانی تکلیف میں ہے تو اسے...