خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

Dr Ahsan Raza – Welcome to the team at Hussain Kaisrani Homeopathic Consultancy Lahore

ڈاکٹر احسن رضا کا نام اور کام کئی حوالوں سے جانا مانا جاتا ہے۔ ہمارا باہمی تعلق کم و بیش پچیس سال پر محیط ہے۔ اِس میں ہمیشہ چڑھاو ہی چڑھاو ہی آئے؛ الحمدللہ اُتار کبھی نہیں۔ ہومیوپیتھی میں وہ مجھ سے بہت سینئر ہیں اور ہم نے کئی محاذ سر کئے جو کہ ایک جیسے تھے مگر اپنے اپنے طریقہ اور وقت پر۔ کوئی دس سال قبل “اعلیٰ تعلیم” کے لئے لندن تشریف لائے تو وہ میرے جونیئر بنے۔ بعد ازاں ہم ایک سال رومیٹ رہے۔ ہم نے اکٹھے کئی ملکی اور غیرملکی سفر اکٹھے کئے کہ ٹورزم اُن کا بزنس بھی رہا ہے اور جنون بھی۔ اس تمام عرصہ میں میری بھرپور کوشش جاری  رہی کہ وہ اپنی خدا داد اعلیٰ صلاحیتوں کو  ہومیوپیتھی اور علاج معالجہ کے لئے وقف فرمائیں۔
کئی ملٹی نیشنل اداروں بشمول فارماسیٹوکل اور ایرلائن میں اہم عہدوں پر کام کیا۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں بھی کچھ عرصہ پڑھایا مگر اُن کا اصل جذبہ اور شوق علاج معالجہ میں تحقیق اور پراڈکٹس کی تیاری ہے۔
ہمارے آفس سے بالوں کا جو تیل ۔۔ سلیک ہیر آئل” مریضوں کو فراہم کیا جاتا ہے وہ بھی ڈاکٹر احسن رضا کی پراڈکٹ ہے۔
بالوں کے ہر قسمی مسائل کے حل کے ساتھ ساتھ جسمانی دردوں کے علاج پر اُن کی تحقیق کا نچوڑ مریضوں کے دکھ درد کا بہترین مداوا بنتا ہے۔
ڈاکٹر احسن رضا! آپ کی خصوصی مہربانی کہ ہماری ٹیم کا حصہ بننا قبول فرمایا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علاج اور اپائٹمنٹ کے لئے ڈاکٹر احسن سے اُن کے فون اور وٹس اپ نمبر پر ڈائرکٹ رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
Dr Ahsan Raza – 03009493995
(حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ اینڈ ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور )
Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Default image

How Homeopathy Treatment Works: Hussain Kaisrani’s Insights on Healing with Homeopathic Remedies

Homeopathy Treatment: How Homeopathic Medicines Work – A Real-Life Example By Dr. Hussain Kaisrani Summary Explore the power of homeopathy...

About Hussain Kaisrani

About Hussain Kaisrani

Brief Profile of Hussain Kaisrani Credentials: DHMS, BHMS (University of Peshawar), B.Sc. MS ST (University of Wales, UK) MBA (TIU)...

کیا وجہ ہے کہ آپ میسیج یا فیس بک پر کبھی بھی علاج نہیں بتاتے؟ ایک سوال اور اُس کا جواب ۔۔ حسین قیصرانی

کیا وجہ ہے کہ آپ میسیج یا فیس بک پر کبھی بھی علاج نہیں بتاتے؟ ایک سوال اور اُس کا جواب ۔۔ حسین قیصرانی

علاج بتانے کی چیز ہے ہی نہیں تو کیسے بتائیں۔ علاج کروایا جاتا ہے۔ اگر علاج پوچھنے سے مراد کسی...