خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

گھر کے آنگن میں اتری بہار اور دل کا سکون — ہومیوپیتھک علاج کا اثر

میری پوری زندگی میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ میں نے واقعی دل سے کوشش کی ہے کہ میرے گھر کے آنگن میں بھی پھول آئیں اور بہار آئے۔

اور ہاں! میں نے اس پر اپنی ذاتی بجٹ سے دل کھول کر پیسہ خرچ کیا ہے اور مالی کے ساتھ کام بھی خود کیا ہے۔

اب جب میں باہر یہاں پر بیٹھتی ہوں تو محسوس ہوتا ہے کہ جیسے سانس کھل کر آتا ہے ۔ ایک مخصوص اندرونی سکون کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔

میں کئی کئی گھنٹے سکون سے یہاں بیٹھی ماحول کی ٹھنڈک انجوائے کرتی ہوں۔

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Attention Deficit Hyperactivity Disorder ADHD Eating disorders Restless Child ASD AUTISM – Feedback

Attention Deficit Hyperactivity Disorder ADHD Eating disorders Restless Child ASD AUTISM – Feedback

جی ڈاکٹر صاحب!۔ آپ نے ۔۔۔ کو ابتدائی دس دن کی میڈیسن دی تھی۔ اس میں ابتدائی دو سے تین...

My Recovery Journey – A Story of Hope and Healing – Feedback

My Recovery Journey – A Story of Hope and Healing – Feedback

My Recovery Journey – A Story of Progress and Hope I am writing it again to monitor my progress, to...

ڈاکٹر حسین قیصرانی کا ہومیوپیتھک علاج – مائیگرین سے نجات

ڈاکٹر حسین قیصرانی کا ہومیوپیتھک علاج – مائیگرین سے نجات

میں تین بچوں کی ماں ہوں اور امریکہ کے شہر سیاٹیل میں رہنے والی۔ لاہور، پاکستان کے ڈاکٹر حسین قیصرانی...