خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

چھوٹا قد اور کمزور جسامت. انگزائٹی ڈپریشن وہم وسوے عجیب سوچیں . اعتماد کی شدید کمی . کامیاب علاج کے بعد فیڈبیک

فیڈبیک کا رواں ترجمہ ملاحظہ فرمائیں:

سلام ڈاکٹر حسین قیصرانی، جس خوبی سے آپ نے میرا علاج کیا؛ اس کے لئے میں آپ کا شکر گزار ہوں۔
آیا تو آپ کے پاس اپنی جسامت اور  قد میں اضافہ (Height Increase) کے لئے تھا مگر آپ نے میرے اُن مسائل کو بھی حل کر دیا کہ جن کے متعلق کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ان کا بھی کوئی علاج ہو سکتا ہے۔
جی ہاں! میں نے اپنے قد میں بھی  اضافہ نوٹ کیا ہے؛ تقریباً ایک انچ؛ جس کے لئے میں بہت زیادہ خوش ہوں۔
علاوہ ازیں میری مجموعی صحت (جسمانی، جذباتی، نفسیاتی اور ذہنی) میں بہت بہتر ی آئی ہے۔

اب میں بے مقصد سوچوں اور الجھنوں میں اپنا وقت ضائع نہیں کرتا جس کی وجہ سے پڑھائی پر میری توجہ بڑھ گئی ہے۔ امتحان سے پہلے اور دوران انگزائٹی (Anxiety)، ڈپریشن (Depression)، ٹینشن (Tension) کا جو ماحول ہوا کرتا تھا؛ اب اُس سے بھی جان چھوٹ چکی ہے۔
میری نیند بہت اچھی اور پر سکون ہو گئی ہے۔

ایک بار پھر شکریہ کہ آپ نے میرا بہترین علاج کیا۔

 

حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔

 

 

چھوٹے قد اور کمزور جسامت کا کامیاب ہومیوپیتھک علاج فیڈبیک ریویو

 

Salaam Dr Hussain Kaisrani,
I want to thank you for a wonderful treatment from you. I came to you for height increase but you also focused on my little problems that I never imagined that could be treated
I also see an increase in my height about an inch for which I am very happy.
Furthermore, my overall health also got better. I do not waste time now focusing on issueless issues so I can focus on my studies more. I am also very happy that now I do not get tensed in exams and do not have exam pressure.

Moreover, my sleep has also improved. I want to thank you again for the wonderful treatment.

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
شہریار کیوں روتا ہے؟ اِس لیے کہ اُس کا دل کرتا ہے – ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی

شہریار کیوں روتا ہے؟ اِس لیے کہ اُس کا دل کرتا ہے – ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی

ہومیوپیتھک طریقہ علاج کی باقی طریقہ ہائے علاج سے ایک خاص انفرادیت یہ بھی ہے کہ اِس میں ہر مریض...

Exceptional Care by Dr. Hussain Kaisrani – An Amazing Experience – Tasneem, South Cyprus

Exceptional Care by Dr. Hussain Kaisrani – An Amazing Experience – Tasneem, South Cyprus

My name is Tasneem, and I currently reside abroad. While searching for information about my health issues on Google, I...

موت، ہارٹ اٹیک کا ڈر خوف پینک اٹیک، معدہ اور نیند کے مسائل .. کامیاب علاج .. فیڈبیک

موت، ہارٹ اٹیک کا ڈر خوف پینک اٹیک، معدہ اور نیند کے مسائل .. کامیاب علاج .. فیڈبیک

اسلام و علیکم ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب۔ سات آٹھ ماہ علاج کرواتے ہوئے ہو چکے ہیں۔ علاج کے دوران بھی...