خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

سورائسس، ایگزیما، فنگس اور ناخن سکن کی بیماری – فیڈبیک


ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب ۔۔

آپ کے علاج پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرنے کے لیے یہ لکھ رہی ہوں۔

کئی سالوں سے مجھے فنگس کی تکلیف تھی ۔۔ ناخنوں کی فنگس، پیروں کی کٹی پھٹی اور کھردری جلد، اور انگلیوں کے درمیان فنگل انفیکشن۔

آپ نے میرے ناخن کا علاج اس طرح کیا کہ اب اسے باقی ناخنوں سے الگ پہچاننا مشکل ہے۔ وہ ناخن نہ صرف دیکھنے میں، بلکہ اندر سے بھی، بالکل ٹھیک ہے اور باقیوں کی طرح بڑھ رہا ہے۔ پیروں کی پھٹی ہوئی کھردری جلد اب نرم اور صاف ہو چکی ہے۔ انگلیوں کے درمیان ہر سردیوں میں جو اِنفیکشن آتا تھا، وہ بھی مکمل طور پر ٹھیک ہو گیا۔ اس سردیوں میں مجھے کچھ نہیں ہوا۔

آپ کے علاج سے پہلے میرے ناخن بے حد کھردرے، کمزور، بے رنگ اور سفید نشانوں والے تھے۔ ان میں کوئی جان نہیں تھی ۔ سچ کہوں تو آپ نے انہیں بچا لیا۔

آپ کی خصوصی توجہ اور زبردست علاج، ہومیوپیتھک دوا نے میری صحت بحال کر دی ہے۔ علاج وقت تو کافی زیادہ لے گیا۔ آپ نے صبر، محبت سے میرا خیال رکھا ۔۔ اور اس وجہ سے میں نےبھی بھروسہ کیا۔

آپ بلا شک بہت اچھے اور مہربان ڈاکٹر ہیں۔ اللہ کا شکر ہے اور آپ کا بھی، ڈاکٹر صاحب!۔

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
ڈینڈرف یعنی بالوں میں خشکی کا مسئلہ عام تو ہے لیکن کیا اس کا کوئی علاج بھی ہے؟ بی بی سی اردو

ڈینڈرف یعنی بالوں میں خشکی کا مسئلہ عام تو ہے لیکن کیا اس کا کوئی علاج بھی ہے؟ بی بی سی اردو

ڈینڈرف یا بالوں میں خشکی ایک ایسا مسئلہ ہے جو بہت سے لوگوں کو پریشان کرتا ہے۔ آپ کو یہ...

Homeopathic Case Taking and Understanding the Key Symptoms of Homeopathic Remedies – Urdu – Hussain Kaisrani

Homeopathic Case Taking and Understanding the Key Symptoms of Homeopathic Remedies – Urdu – Hussain Kaisrani

بہت سے نامور ہومیوپیتھک ڈاکٹروں کی کتابیں آپ کے زیرِ مطالعہ رہی ہوں گی۔ مطالعہ کرنا بہت ہی اچھی بات...

جوڑوں کے درد، اکڑاہٹ، سوزش، گنٹھیا، گاؤٹ، آرتھرائٹس – ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج – حسین قیصرانی

جوڑوں کے درد، اکڑاہٹ، سوزش، گنٹھیا، گاؤٹ، آرتھرائٹس – ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج – حسین قیصرانی

گاؤٹ (Gout)، گنٹھیا، آرتھرائٹس یا جوڑوں کے درد (Joint Pains) بہت تکلیف دہ اور خطرناک مرض ہے۔ اگر یہ مختلف...