خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

The bad effects of wrong Homeopathic treatment -Urdu- Hussain Kaisrani

نا اہل ہومیوپیتھک ڈاکٹروں کے علاج کے بعد بھی مریضوں کی حالت ناگفتہ بہ ہو جاتی ہے۔ یہ ڈاکٹر صاحبان مریض کو بیک وقت تین    ادویات دینے کے عادی ہوتے ہیں۔ اور بعض ڈاکٹر اونچی طاقت میں دوائیں بلا ضرورت استعمال کرنے کے عادی ہوتے ہیں، بلا جواز ان کا استعمال بے دھڑک کرتے ہیں۔ اور بدقسمتی سے اب کچھ عرصہ سے ہومیوپیتھک مرکبات کا اِستعمال بھی بے تحاشا  ہو رہا ہے۔ واضح رہے کہ ہومیوپیتھک کا یہ بنیادی اصول ہے کہ ایک وقت میں صرف ایک دوا کا اِستعمال عمل میں لایا جائے۔
ایسے ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کے بعد اگر مریض کا صحیح علاج کرنے کا موقع میسر آئے تو ایلو دو تین دن دینا ضروری ہو جاتا ہے۔ اِس سے اصل علامات واضح ہو جاتی ہیں۔
اِس بات کو سمجھنا بے حد ضروری ہے کہ ہومیوپیتھک ادویات کا اِس طرح بے دریغ اِستعمال ایلوپیتھک ادویات سے بھی زیادہ نقصان دہ ہے۔

 

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Default image

ہومیوپیتھک ڈاکٹر اور مریض کے درمیان ٹیلیفون مکالمہ

قارئینِ کرام: آئیے آپ کو ایک ٹیلیفونی گفتگو سنوائیں۔ بطور ہومیوپیتھک ڈاکٹر شاید آپ بھی کسی ایسے تجربے سے گذرے...

Default image

خطاب: کشمیر ہومیوپیتھک میڈکل کالج، میرپور آزاد کشمیر

  محترم ڈاکٹر رفاقت چوھدری صاحب ۔۔۔۔۔۔ مہمان خصوصی، اور میرے سامنے تشریف فرما سٹوڈنٹس اور ڈاکٹر حضرات: کشمیر ہومیوپیتھک...

Default image

CARBO VEGETABILIS (Carb-v.) – کاربو ویجی ٹیبلس Keynotes Derived from Homeopathic Materia Medica VIVA

  CARBO VEGETABILIS (Carb-v.) – کاربو ویجی ٹیبلس   The idea of Carbo vegetabilis is the emptiness that we see...