خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

مہندی اور علاج کا تعلق ۔۔ امریکہ سے آن لائن مریضہ کا تبصرہ

یہ دیکھیں مہندی!!
 
میں آپ کو مہندی حنا کے متعلق اپنی ایک دلچسپ بات بتاتی ہوں۔
 
آپ کا علاج شروع کرنے سے پہلے بھی مجھے بہت پسند تھی۔ بلکہ یوں کہنا چاہئے، ڈاکٹر صاحب، مہندی مجھے بچپن ہی سے پسند تھی۔
 
لیکن بعد میں کیا ہوا کہ اتنا سارا وقت بیٹھ کر مہندی لگواتے رہنا مجھے برداشت نہیں ہوتا تھا۔ یقین مانئے کہ صرف اِسی وجہ سے میں نے اپنی شادی پر بھی مہندی نہیں لگوائی۔ میری بے قراری اور بے چینی کا اندازہ لگائیں کہ تیس چالیس منٹ بیٹھنے  کے خیال تصور سے ہی مجھے گھبراہٹ ہوتی تھی۔
 
آپ سے علاج کروانا شروع کیا ہے تو مجھے اندازہ ہوا کہ مجھے مہندی سے کتنی محبت ہے۔ اب میں بڑے اطمینان اور سکون سے بیٹھی مہندی لگواتی ہوں۔
 
یہ ابھی کل رات کی بات ہے کہ میری بیٹیوں نے بتایا کہ ہم مہندی لگوانے جا رہی ہیں۔ میں اگرچہ اُس وقت بہت زیادہ تھکی ہوئی تھی لیکن اس کے باوجود بھی مہندی لگوانے چلی گئی۔
 
مجھے یہ سمجھ آئی ہے کہ آپ کا علاج کرتا یہ ہے کہ صحت کی بہتری کے ساتھ ساتھ انسان اُن باتوں اور کاموں کو دوبارہ انجوائے کرنا شروع کر دیتا ہے جیسا وہ صحت مندی کے زمانے میں  کیا کرتا تھا۔
 
————
Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
جب ڈاکٹر صرف دوائی نہیں، دل سے علاج کریں – فیڈبیک

جب ڈاکٹر صرف دوائی نہیں، دل سے علاج کریں – فیڈبیک

معدے کے مسائل (گھبراہٹ، بدہضمی، قبض، گیس وغیرہ) ذہنی دباؤ اور ڈپریشن بے خوابی اور بے چینی ہارمون کے مسائل...

چنبل، سوریاسس، ایکزیما، سکن کی بیماریاں اور جذباتی مسائل .. ایک نقطہ نظر … حسین قیصرانی

چنبل، سوریاسس، ایکزیما، سکن کی بیماریاں اور جذباتی مسائل .. ایک نقطہ نظر … حسین قیصرانی

پانچ سال کی عمر میں بیٹی کے جسم پر دانے زخم بننا شروع ہوئے۔ فیملی نے ابوظہبی اور پاکستان کے...

Fear and Phobia of Loosing loved ones, children and parents – A Feedback of Homeopathic Treatment by Hussain Kaisrani

Fear and Phobia of Loosing loved ones, children and parents – A Feedback of Homeopathic Treatment by Hussain Kaisrani

گذشتہ ہفتے لاہور کے ایک مشہور سکول کی سابقہ اِنچارج علاج کے لئے تشریف لائیں۔ اگرچہ اُن کے مسائل تو...