خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

رنگ گورا کرنے اور چہرہ نکھارنے والے انجیکشن، کریمیں اور لیزر تھراپی علاج – حقائق کیا ہیں؟

 

رنگ گورا کرنے اور چہرہ نکھارنے والے انجیکشن، کریمیں اور لیزر تھراپی – حقائق کیا ہیں؟
ڈاکٹر علی کاظمی نے اپنی سکن سپیشلسٹ اور ڈرمالوجسٹ میڈیکل ڈاکٹرز برادری کے متعلق چشم کشا حقائق بیان کیے ہیں۔ میرا واسطہ آئے دن ایسے کلائنٹس سے ہوتا رہتا ہے کہ جو ان مراحل سے گزر کر آتے ہیں اور اُن کی حالت قابلِ رحم ہوتی ہے۔
چہرے کے بالوں، تِل اور موہکوں کے لئے کئی قسم کی دوائیوں، کریموں اور بالخصوص لیزر تھراپی کا بڑا چرچا ہے لیکن اِس کا اثر بالعموم عارضی ہوتا ہے اور مجموعی صحت کی جس خرابی کا یہ باعث بنتے ہیں؛ اُس کی تفصیل بڑی طول طویل ہے۔ مختصراً یہ کہ چونکہ یہ مسائل اور علاج زیادہ تر خواتین (بلکہ نوجوان بچیوں) کے ہوتے ہیں سو اُن کے ہارمون سسٹم میں شدید خرابی ہو جاتی ہے۔

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
کی تکالیف اور ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی Asthma دمہ

کی تکالیف اور ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی Asthma دمہ

سانس کی نالیوں میں خرابی یا پھیپھڑوں کی نالیوں کے باریک ہونے کے سبب سانس لینے میں تکلیف کے مرض...

Goitre or goiter, swelling of the thyroid gland and Thyroidism – Top Homeopathic Medicines and Treatment – Hussain Kaisrani

Goitre or goiter, swelling of the thyroid gland and Thyroidism – Top Homeopathic Medicines and Treatment – Hussain Kaisrani

گلہڑ  گائٹر – تھائیرائیڈزم – GOITRE گلے کے اندر تالو کے نزدیک حلق کی طرف ایک چھوٹا سا غدود ہے...

بچوں کے جسمانی جذباتی ذہنی اور نفسیاتی مسائل . ہومیوپیتھک علاج . والدہ کا فیڈبیک

بچوں کے جسمانی جذباتی ذہنی اور نفسیاتی مسائل . ہومیوپیتھک علاج . والدہ کا فیڈبیک

ڈاکٹر حسین قیصرانی!۔ ہم سب گھر والے اپنے بیٹے کے لیے بہت زیادہ خوش ہیں۔ اس کی عقل سمجھداری کا...