خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

سوچ میں مثبت تبدیلی – فیڈبیک

السلامُ علیکم۔ صبح بخیر! بہت شکریہ آپ کا۔

آپ نے میرا ذہن کلیئر کرنے میں میری مدد کی، اب سمجھ میں آ گیا ہے کہ میرے ساتھ کیا ہوا تھا۔
ہفتہ پہلے میں اس بات پر پکی ہو رہی تھی کہ مجھے اپنی قوت برداشت سے بڑھ کر کچھ نہیں کرنا اور اس کو یقینی بنانے کی کوشش میں تھی لیکن سمجھ اب آیا ہے کہ میری قوت برداشت

 مجھے صحیح گائیڈ کر رہی ہوتی تھی۔ اور میں نے اسے جاننے پرکھنے کی کو شش ہی نہیں کی۔ بلکہ یہی سوچتی رہی کہ میرا سٹیمنا (stamina) ہی کم ہے۔ اس غلط فہمی میں پتہ نہیں کب تک رہتی۔ اور جاننے کی کوشش بھی نہ کرتی اور اسی طرح الجھی رہتی۔

اس معاملے میں بھی مدد کرنے پر بہت مہربانی۔

—————–

حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔

 

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Muneer Ahmad from London, UK recommends Hussain Kaisrani’s Online Treatment – A review

Muneer Ahmad from London, UK recommends Hussain Kaisrani’s Online Treatment – A review

بدہضمی، معدہ کے مسئلے، قبض اور اُس کی وجہ سے شدید سر درد میگرین   کوئی سال بھر پہلے کی...

معدہ خرابی تیزابیت درد، ہارٹ اٹیک اور موت کا ڈر، خوف اور فوبیا ۔ کامیاب کیس، ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج ۔ حسین قیصرانی

معدہ خرابی تیزابیت درد، ہارٹ اٹیک اور موت کا ڈر، خوف اور فوبیا ۔ کامیاب کیس، ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج ۔ حسین قیصرانی

(کیس پریزنٹیشن و کمپوزنگ: محترمہ مہر النسا) سمبڑیال کے پینتیس سالہ مسٹر ایم نے فون پر رابطہ کیا۔ انہیں علاج...

ہومیوپیتھک علاج ناکام کیوں؛ غلطی کہاں ہوتی ہے؟ – حسین قیصرانی

ہومیوپیتھک علاج ناکام کیوں؛ غلطی کہاں ہوتی ہے؟ – حسین قیصرانی

آج سارا معاشرہ ایلوپیتھک طریقہ علاج سے ہی متاثر ہے جس میں بالعموم کیس ٹیکنگ گہرائی میں نہیں ہوا کرتی۔...