خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

کاربنکل، دنبل یا پھوڑا – ہومیوپیتھک علاج اور دوا – حسین قیصرانی

کاربنکل (Carbuncle)

کاربنکل، دنبل یا  دمبل — پھوڑے کی ایک قسم ہے جو زیادہ تر شوگر / ذیابیطس کے مریضوں کو نکلتا ہے۔ گردن کے پیچھے یعنی گردن کی پشت پر یا کہیں اس کے نزدیک ظاہر ہوتا ہے۔ جب خون میں شوگر بہت زیادہ ہو جاتی ہے تو اس کے بننے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔

علاج میں سب سے زیادہ ضروری شوگر کو کنٹرول کرنا ہے۔

ہومیوپیتھک دوا انتھریکس 30 ہے۔   (Anthracinum) اس مسئلے کا بہترین علاج 

اس  بات کو واضح کر دینا بہت اہم ہے کہ یہ دوا صرف پھوڑے کا علاج ہے؛ شوگر کا نہیں۔ اگر خون میں شوگر مقدار کنٹرول نہ ہوئی تو کاربنکل پھر نکل سکتا ہے۔


حسین قیصرانی – سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ – لاہور پاکستان 

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Default image

خدمت گزاروں کو تنگ کرنے والے

خیال رکھنے والوں سے بیزار ، تنگ اور آوازار ۔ خدمت گزاروں کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آنے والے ۔...

Default image

صحت کی بات، ڈاکٹر ریکوگ کے ساتھ – ریڈیو گفتگو

  سب سے پہلے میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے مجھے اظہارِ خیال کی دعوت دی۔...

Default image

مسائل اور اُن کا حل

بھوک، پیاس، پیٹ خرابی، معدے کے مسائل میگرین، سر درد، اعصابی درد قبض، بواسیر، فسچلا، فشرز شدید غصہ، غم، کڑھنے...