کمزوری سستی لاغر جسم سوکھا جسم – ہومیوپیتھی دوائی اور علاج – حسین قیصرانی

کمزوری ‘ضعف ڈیبیلٹی‘ ویکنس

DEBILITY WEAKNESS
۔ کمزوری چاہے وقتی ہو یا پرانی؛ اس کا کوئی نہ کوئی سبب ہوتا ہے۔
کئی بچے پیدا ہی کمزور ہوتے ہیں۔ پیدائش کے وقت سے ہی کمزوری ہو تو وجہ والدین زیادہ تر سبب والدین ہوتے ہیں۔ دونوں یا دونوں میں سے ایک۔ ایسے بچوں کے کمزور پیدا ہونے کا سبب موروثی مزاج ہی ہو سکتا ہے۔ دوا سبب کے مطابق بچے کو دیں اور والدین کو بھی ۔ تا کہ آئیندہ بچے صحت مند پیدا ہوں۔ اکثر ایسے بچے سوکھے (راسمں ) میں مبتلا ہوتے ہیں۔
یا ہو جاتے ہیں۔ ایسے بچے زیادہ تر  اللہ تعالیٰ کے کرم سے ہومیوپیتھک دوائی ٹیو بر کیو کینم ۳۰ یا ۲۰۰ سے شفا یاب کئے ہیں ۔یہ مرض دراصل ٹی بی ہے جو پہلے آنتوں پر اثر انداز ہو تا ہے۔ اور پھر پھیپھٹروں پر ۔ بچے کو عموما اسہال کی شکایت رہتی ہے۔ اور بعض اوقات بخار بھی ہوتا ہے ۔ ضروری نہیں ۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ موروثی مزاج ٹی بی ہے

حسین قیصرانی – سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ – لاہور، پاکستان فون نمبر 03002000210۔

0 0 votes
Article Rating
Picture of kaisrani

kaisrani

Leave a Reply

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments

Sign up for our Newsletter