خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

صحت، بیماری اور ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی

صحت اور علاج کے حوالہ سے ہمیں اپنی سوچ کو نیا انداز دینے کی ضرورت ہے۔

اگر ہماری ٹانگ میں سوجن اور درد ہے تو یہ نہ سوچیں کہ سوجن یا درد کی وجہ سے مَیں بیمار ہوں بلکہ سوچیں اِس طرح کہ مَیں بیمار ہوں؛ اِس لئے میری ٹانگ میں سوجن اور درد ہو گئی ہے۔

جب ہم اِس زاویہ سے سوچیں گے تو صرف ٹانگ کی سوجن اور درد کو ختم نہیں کریں گے بلکہ اپنی صحت کی خرابی کا علاج کروائیں گے؛ درد اور سوجن خود بخود ختم ہو جائے گی۔

یہی وجہ ہے کہ ہومیوپیتھی میں، ہم، صرف مرض کا نہیں؛ مریض کا علاج کرتے ہیں۔

بیماری، صحت اور ہومیوپیتھک علاج کے حوالہ سے اردو مضامین کے لئے مندرجہ ذیل لنک کلک کریں۔ شکریہ!

http://kaisrani.com/category/homeopathic-awareness/homeopathy-in-urdu/

حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔

 

 

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Default image

COLOCYNTHIS (Coloc.) – کالوسنتھس Keynotes Derived from Homeopathic Materia Medica VIVA

  COLOCYNTHIS (Coloc.)  – کالوسنتھس   COLICY PAINS >BENDING DOUBLE, SUPPRESSED ANGER   MENTAL EXTREMELY IRRITABLE, becomes ANGRY when QUESTIONED....

Default image

اہمیت کے لحا ظ سے علامات کی درجہ بندی

  میری کتاب لیکچرز آن ہومیوپیتھی سے اقتباس۔ حاضرین کرام: ایشین ہومیوپیتھک میڈیکل لیگ کے نیشنل سیمینار سے خطاب کرتے...

Default image

رعشہ – ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی ،Huntington’s Chorea, Chorea

کانپنا، عجیب و غریب جسمانی حرکت، بے ڈھب چال، ہاتھ، پاؤں اور چہرہ کے عضلات کا بغیر ارادہ پھڑکنے، بعض...