خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

علاج ناکام یا کامیاب ۔ فیصلہ آپ کریں ۔ حسین قیصرانی

کئی سال پہلے کی بات ہے کہ اِن محترمہ نے اپنا علاج کروایا تھا۔ما شاء اللہ وہ عالی شان ڈیزائنر ہیں اور اُن دنوں ایک مشہور ادارے کے ساتھ اٹیچ تھیں مگر بہت ہی زیادہ پریشانی اور ناقابلِ برداشت سٹریس میں تھیں۔

پہلے دو ماہ ہمارے ستارے تھوڑا بہت مل گئے مگر بعد میں علاج میں واضح کامیابی نہ ہونے، اُن کی توقعات زیادہ ہونے یا میری کسی گستاخی کی وجہ سے مزاجِ نازک بپھرتے چلے گئے ۔

ایک دن شدید غصہ میں مجھے خوب سنائیں بلکہ سچ کہوں تو میرا کچھ نہ چھوڑا۔ میری تمام خامیاں کھل اور کھول کر سنانے کے بعد انہوں نے اعلان کیا کہ علاج مکمل ناکام بلکہ انتہائی فضول ثابت ہوا ہے۔

معلوم نہیں کہ کیوں اور کیسے مگر پچھلے سال انہوں نے گوگل پر میرے لئے بہت اچھا ریویو پوسٹ کیا۔ پھر کبھی کبھار اپنی کوئی کامیابی یا خوشیاں شیئر کر کے شکریہ کا میسیج بھیج دیتی تھیں۔

کل پھر میسیج آیا کہ وہ ایک یونیورسٹی میں بطور جج بلائی گئی تھیں۔ جس طرح ان کا والہانہ استقبال ہوا اور سٹوڈنٹس نے بھرپور تعریف کی تو یہ ناچیز پھر ان کو یاد آ گیا:

ڈاکٹر حسین قیصرانی ! میں دل سے آپ کی احسان مند ہوں۔ زندگی کا مشکل ترین دَور تھا۔ آپ نے اس وقت میرا بھرپور ساتھ دیا۔ آپ کا شکریہ۔

—————————–

بعض اوقات بظاہر ناکام ترین کیس بھی علاج چھوڑنے کے سالوں بعد بھی کامیابی کا احساس دلاتے رہتے ہیں۔

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Suppressed Emotions Treatment – Review after one month’s homeopathic treatment by Hussain Kaisrani

Suppressed Emotions Treatment – Review after one month’s homeopathic treatment by Hussain Kaisrani

I was striving hard for the health-care. Homeopathic Doctor Hussain Kaisrani made the process comfortable and easier. Inner feeling of...

کان درد، کان بہنا، کان کے شدید مسائل، فنگس، الرجی، بواسیر، سر درد اور مائیگرین ۔ کامیاب علاج ۔ فیڈبیک

کان درد، کان بہنا، کان کے شدید مسائل، فنگس، الرجی، بواسیر، سر درد اور مائیگرین ۔ کامیاب علاج ۔ فیڈبیک

میرا تعلق نارووال سے ہے۔ میں ایک ہاؤس وائف ہوں۔ شوہر بیرون ملک مقیم ہے جس کی وجہ سے تینوں...

My experience of Online Homeopathic Treatment by Hussain Kaisrani – A Review (Fakhra)

My experience of Online Homeopathic Treatment by Hussain Kaisrani – A Review (Fakhra)

I, FQ (age 46) had always been a regular patient with a pile of issues; physical and mental. I brought...