خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

عید قربان، گوشت الرجی اور معدہ کی خرابی – کامیاب علاج – فیڈبیک

الحمدللہ

دن بہت اچھا گزرا۔ میں بہت زیادہ ایکٹو تو نہیں تھی لیکن اگر پچھلی عیدوں سے موازنہ کروں تو یہ کمال کی تھی (صرف کھانے کی بات ہو رہی ہے)۔

پہلے بھی بڑی عید پہ گوشت کا کام کرتے کرتے معدہ بند ہو جاتا تھا لیکن مجھے بعد میں کافی دن دوائی کھانی پڑتی تھی اور کبھی کبھی ڈرپ یا انجیکشنز بھی ۔۔۔۔۔۔ میں یہ تو نہیں کہوں گی کہ معدہ بالکل اے ون ہو گیا ہے لیکن وہ کام کرتا رہا ۔۔۔۔ بالکل بند نہیں ہوا۔

دوپہر کو میں نے بہت کم چاول کھائے لیکن میں خوش تھی کہ میں نے کھائے تو ہیں۔۔۔ بھوک بھی محسوس ہو رہی تھی۔ کھانے کے بعد طبیعت بہت بوجھل رہی لیکن اللہ کے کرم سے کیفیت میں شدت نہیں آئی۔

آج میرا کچی لسی پینے کو دل کرتا رہا اور میں پیتی بھی رہی۔ حیرت کی بات ہے کی ایک وقت میں پورا گلاس پینے کے بعد بھی گردوں پر پریشر نہیں ہوتا تھا لیکن پانی کا معاملہ اس کے برعکس تھا ۔۔۔۔

آپ کا بے حد شکریہ ۔۔۔۔

 

 

حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔

 


https://www.facebook.com/hussain.kaisrani/photos/pb.929851510455370.-2207520000.1565896524./2374697169304123/?type=3&theater

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Default image

ہومیوپیتھک کیس کی تجزیہ نگاری اور معلومات کا مآخذ – ڈاکٹر بنارس خان اعوان

محترم حا ضرین کرام! Hepatitis- Cمیرے لئے بہت آسان ہوتا کہ میں آپ کے سامنے اپنا کوئی کیس پیش کرتا...

Advanced Homeopathic Repertorization: Transforming Patient Perception into Therapeutic Rubrics | Dr. Hussain Kaisrani

Advanced Homeopathic Repertorization: Transforming Patient Perception into Therapeutic Rubrics | Dr. Hussain Kaisrani

The Art of Clinical Translation: From Subjective Narrative to Objective Rubric In our previous exploration of delusions as foundational concepts,...

حسین قیصرانی سے آن لائن علاج – میرا تجربہ – عنبرین سہیل

حسین قیصرانی سے آن لائن علاج – میرا تجربہ – عنبرین سہیل

(کمپوزنگ اور رواں اردو ترجمہ: محترمہ مہرالنسا) عنبرین سہیل میرا نام ہے اور میرا تعلق گوجرانوالہ کینٹ سے ہے۔ پچھلے...