خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

مرض اور ہومیوپیتھی

ڈاکٹر ہانیمین نے اپنی شہرۂ آفاق تصنیف آرگنن آف ہومیوپیتھک میں مرض کے متعلق لکھا کہ
جسم انسانی کے کسی خاص اعضاء یا متعدد اعضاء کی نارمل کارکردگی میں کوئی نقص پیدا ہو جانا مرض کہلاتا ہے۔
جب بھی جسم کے اندر کوئی نقص پیدا ہوتا ہے تو جسم کی اپنی قوت حیات (ایمیونٹی سسٹم) اس کے خلاف اٹھ کھڑی ہوتی ہے۔ وہ  مرض کو جسم سے باہر پھینکنے کی ہر ممکن کوشش کرتی ہے۔ اگر مرض زیادہ طاقت ور ہو  قوت حیات دب کر رہ جاتی ہے۔ مرض  قوت حیات  اور سارے جسم پر قابض ہو جاتا ہے۔
جسم کو مرض سے پاک کرنے کے لیے قوت حیات (وائٹل فورس) کو طاقت ور بنانا بہت ضروری ہو جاتا ہے۔ اب کسی بیرونی شے  (میڈیسن)  کی مدد یعنی استعمال سے قوت حیات کو طاقتور بنایا جاتا ہے تاکہ مرض کا خاتمہ کیا جا سکے۔

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
بواسیر، پائلز، فشرز اور ہیمورائڈز، معدہ خرابی، تیزابیت، شدید غصہ، پینک اٹیک ۔  کامیاب کیس، ہومیوپیتھک دوا اور علاج ۔ حسین قیصرانی

بواسیر، پائلز، فشرز اور ہیمورائڈز، معدہ خرابی، تیزابیت، شدید غصہ، پینک اٹیک ۔ کامیاب کیس، ہومیوپیتھک دوا اور علاج ۔ حسین قیصرانی

کیس پریزینٹیشن، تحریر اور کمپوزنگ: مہر النسا سیالکوٹ کے پچاس سالہ انجینئر نے کامیاب کیسز اور ریویوز پڑھنے کے بعد...

چکن پاکس، لاکڑا کاکڑا کیا ہے اور ہومیوپیتھک علاج کیا۔ حسین قیصرانی

چکن پاکس، لاکڑا کاکڑا کیا ہے اور ہومیوپیتھک علاج کیا۔ حسین قیصرانی

چکن پاکس Chicken Pox یا لاکڑا کاکڑا ایک وبائی مرض ہے جس میں جسم پر چھوٹے چھوٹے دانے ایک دوسرے...

بچوں کے جسمانی جذباتی ذہنی اور نفسیاتی مسائل . ہومیوپیتھک علاج . والدہ کا فیڈبیک

بچوں کے جسمانی جذباتی ذہنی اور نفسیاتی مسائل . ہومیوپیتھک علاج . والدہ کا فیڈبیک

ڈاکٹر حسین قیصرانی!۔ ہم سب گھر والے اپنے بیٹے کے لیے بہت زیادہ خوش ہیں۔ اس کی عقل سمجھداری کا...