خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

موت کا مستقل ڈر، پینک اٹیک، انگزائٹی، خوف اور فوبیا – فیڈبیک


جناب محترم قیصرانی صاحب

میرے یہ مسائل کم و بیش دوسری کلاس سے شروع ہو گئے تھے۔۔۔

مجھے ہر سال چھ ماہ بعد ایک مضطرب اور فوبیا انزائٹی (Anxiety) سے لڑائی کرنی پڑتی تھی۔۔

ہر سال یا چھ ماہ بعد مثبت اور منفی کی کشمکش اور جنگ لڑنا پڑتی تھی۔

اسی سلسلہ کی آخری کڑی 6 ماہ پہلے ایک انتہائی قریبی عزیز کی ڈیتھ کے بعد برداشت کرنا شروع کی ہے۔۔

پھر ایک ماہ اچھا گزرا ایک دوسرے عزیز کی ڈیتھ سے پھر وہی مسائل جنم لیے۔ پھر وہی مضطرب اور ڈر کی زندگی۔

پھر بہت مشکل سے منفی اور مثبت کی جنگ لڑی تو قریبی دوست کی ڈیتھ ہوئی۔۔

بس اس کے بعد ہر لمحہ ہر دن، ہر رات انتہائی مضطرب
پینک اٹیک (Panic Attacks) اور فوبیا (موت کے شدید خوف) کے ساتھ گزری۔


پھر کم و بیش 15 دن قبل میں آپ کے پاس پہنچا۔ اور اب بہت دنوں بعد بہت ہی خوشگوار یادیں، دن اور رات اور مصروف بزنس کو انجوائے کر رہا ہوں۔۔
مثبت اور منفی کی جنگ اور کشمکش آج کل نہ ہونے کے برابر ہے۔
اگر ھو بھی جائے تو منفی کو حاوی ہونے کا موقع نہیں مل رہا۔

حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔

 

 

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Bedwetting, Anger and Behavior problem – Homeopathic Treatment: A feedback from Online Client

Bedwetting, Anger and Behavior problem – Homeopathic Treatment: A feedback from Online Client

The situation was quite different from usual days. Below is my feedback. Bedwetting: Since the administration of medicine, there have...

شدید غصہ، بدتمیزی، توڑ پھوڑ، پڑھائی نہ کرنا – کامیاب علاج – ماں کا فیڈبیک

شدید غصہ، بدتمیزی، توڑ پھوڑ، پڑھائی نہ کرنا – کامیاب علاج – ماں کا فیڈبیک

میرا بیٹا چھ سال کا ہے۔ اس کی دادی کی سالگرہ تھی۔اس نے میز کو خود سجایا۔ میز کے چاروں...

بریسٹس کے امراض، ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج – حسین قیصرانی

بریسٹس کے امراض، ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج – حسین قیصرانی

بریسٹس (Breasts) خواتین میں ننھے گود کے بچوں کو دودھ پلانے کا ذریعہ ہیں۔ دودھ پلانے کی مدت میں کچھ...