خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

لائٹ اپ ود شعاع – ایک غیر رسمی نشست پہلا حصہ – ویڈیو اور آڈیو – حسین قیصرانی

لائٹ اَپ ود شعاع کی میزبان گذشتہ ماہ پاکستان کے دورہ پر تھیں۔ ایک غیر رسمی نشست کے لئے وہ میرے ہاں بھی تشریف لائیں۔ اِس نشست میں ہومیوپیتھی یا سائکوتھراپی کو فوکس کرنے کے بجائے انہوں نے یہ ڈسکس کیا کہ بطور ہیلر، سائکوتھراپسٹ، باپ اور شوہر زندگی کے متعلق میرے نظریات اور رویے کیا ہے۔

اِس نشست کا پہلا حصہ انہوں نے آڈیو اور ویڈیو میں اپنے چینل پر ریلیز کیا ہے جس کا فیس بک اور یوٹیوب لنک نیچے پیش کیا جا رہا ہے۔

 یوٹیوب ویڈیو

آڈیو لنک

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Spinning گول گول گھومنا in Neurodivergent Children (Autism / ADHD) | Dr Hussain Kaisrani

Spinning گول گول گھومنا in Neurodivergent Children (Autism / ADHD) | Dr Hussain Kaisrani

    Homoeopathy and Neurodivergence: Understanding Spinning Behavior     In the Homoeopathy and Neurodivergence series, covering conditions like ADHD,...

خواہ مخواہ الجھنے، بحث مباحثہ، بات معاملہ لمبا کرنے کا مزاج ۔ دوا علاج ۔ حسین قیصرانی Urdu Hindi

خواہ مخواہ الجھنے، بحث مباحثہ، بات معاملہ لمبا کرنے کا مزاج ۔ دوا علاج ۔ حسین قیصرانی Urdu Hindi

خواہ مخواہ الجھنے، بحث مباحثہ، بات معاملہ لمبا کرنے کا مزاج ۔ دوا علاج ۔ حسین قیصرانی | Urdu Hindi...

آٹزم اور ہومیوپیتھی سیریز — ایتھوزا بچے — بچوں کے جسمانی، جذباتی، نفسیاتی مسائل – حسین قیصرانی

آٹزم اور ہومیوپیتھی سیریز — ایتھوزا بچے — بچوں کے جسمانی، جذباتی، نفسیاتی مسائل – حسین قیصرانی

Autism Series آٹزم اور ہومیوپیتھی سیریز Aethusa Cynapium ایتھوزا بچے – Children and Homeopathy – Hussain Kaisrani Physical, Emotional, Psychological,...