خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

ذہنی کشمکش، فوبیا اور مینٹل ڈس آرڈر – فیڈبیک

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
جناب محترم قیصرانی صاحب!

میں نے ٹی سی ایس آفس سے میڈیسن وصول کر لی ہے۔

کل کا دن مجموعی طور پر رات بھی اچھی گزری ۔۔2.0 سویا۔
چھ بجے کرکٹ کھیلی اور ایکسرسائز کی۔
مثبت اور منفی تقریبا آج نہ ہونے کے برابر تھا ۔۔۔
ایک سوچ نے ذہن میں جگہ بنائی کہ کیا مستقبل میں اس طرح کی کیفیت کو برقرار رکھ پاوں گا؟
کیا اگر مستقبل میں کسی طرح کی کوئی بیڈ نیوز یا جس طرح کے فوبیا (Phobia) کا میں شکار تھا۔۔
اس متعلق کوئی نیوز کوئی اچانک نیوز کیا مینٹل ڈس آرڈر (Mental Disorder) کرے گی یا نہیں؟
یا مستقل بنیادوں پر میں اپنی بدلتی ہوئی بہتر صورتحال کو قائم رکھ سکوں گا؟

بہرحال
اس وقت موجودہ صورتحال پچھلے دنوں سے بہت بہتر ہے — بہت زیادہ بہتری ہے۔۔۔

شکریہ

——
حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔

 

 

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
محمد احسن ادریسی کا حسین قیصرانی کے ہومیوپیتھک علاج پر جینوئن ویڈیو ریویو

محمد احسن ادریسی کا حسین قیصرانی کے ہومیوپیتھک علاج پر جینوئن ویڈیو ریویو

محمد احسن ادریسی یا احسن بٹ کا تعارف بہت مشکل ہے کیوں کہ اُن کی زندگی بھرپور ہونے کے ساتھ...

Default image

ڈنمارک (یورپ) سے ایک والدہ کی ٹریننگ کا نتیجہ

علاج صرف دوائیاں تجویز کرنے کا کام نہیں ہے۔ بلکہ دوائیاں نہ دینا علاج کا سب سے اہم حصہ ہوتا...

Homeopathy or Magic? My Experience with Dr. Hussain Kaisrani

Homeopathy or Magic? My Experience with Dr. Hussain Kaisrani

I was stuck in the past, constantly haunted by a relationship that went terribly wrong — love disappointed. The pain...