showcase demo picture

Lectures

لائٹ اپ ود شعاع – ایک غیر رسمی نشست دوسرا حصہ – ویڈیو اور آڈیو – حسین قیصرانی

  لائٹ اَپ ود شعاع کی میزبان گذشتہ ماہ پاکستان کے دورہ پر تھیں۔ ایک غیر رسمی نشست کے لئے وہ میرے ہاں بھی تشریف لائیں۔ اِس نشست میں ہومیوپیتھی یا سائکوتھراپی کو فوکس کرنے کے بجائے انہوں نے یہ ڈسکس کیا کہ بطور ہیلر، سائکوتھراپسٹ، باپ اور شوہر زندگی کے متعلق میرے نظریات اور رویے کیا ہے۔ اِس نشست کا دوسرا حصہ انہوں نے آڈیو اور ویڈیو میں اپنے چینل پر ریلیز کیا ہے جس کا یوٹیوب لنک نیچے پیش کیا جا رہا ہے۔   فیس بک ویڈیو   https://web.facebook.com/1939934986330762/videos/1974908022627149/   -------------------  یوٹیوب ویڈیو https://www.youtube.com/watch?v=6qCQqvQ7kwk&t=21s     read more [...]

ہومیوپیتھک کیس کی تجزیہ نگاری اور معلومات کا مآخذ – ڈاکٹر بنارس خان اعوان

محترم حا ضرین کرام! میرے لئے بہت آسان ہوتا کہ میں آپ کے سامنے اپنا کوئی کیس پیش کرتا کہ فلاں مرض میں میں نے فلاں دوا دی اور مریض ٹھیک ہو گیا۔ یا میں نے اتنے عدد کینسر اور اتنے Hepatitis- C کے مریض ٹھیک کئے۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ کو کیا حاصل ہو گا۔ بطورسامعین آپ کے لئے سوائے ایک خبر کے اس کی چنداں اہمیت نہیں ہوگی۔ اگر چہ اس طرح کے کیس پیش کرنے کی بھی ایک اہمیت ہے لیکن جتنے سیاق و سباق سے انہیں پیش کیا جانا چاہے بالعموم ویسا نہیں کیا جاتا۔ سننے یا پڑھنے والا ایک تشنگی محسوس کرتا ہے۔ میں نے ایک بار ایک ہومیوپیتھک میگزین میں کسی ڈاکٹر صاحب کا کیس پڑھا۔ لکھتے ہیں۔ ’’ایک بار میرے کلینک میں ایک پلپلے جسم والی موٹی خاتون داخل ہوئی جس کی ٹانگیں پتلی تھیں، پسینہ اس کے read more [...]

لائٹ اپ ود شعاع – ایک غیر رسمی نشست پہلا حصہ – ویڈیو اور آڈیو – حسین قیصرانی

لائٹ اَپ ود شعاع کی میزبان گذشتہ ماہ پاکستان کے دورہ پر تھیں۔ ایک غیر رسمی نشست کے لئے وہ میرے ہاں بھی تشریف لائیں۔ اِس نشست میں ہومیوپیتھی یا سائکوتھراپی کو فوکس کرنے کے بجائے انہوں نے یہ ڈسکس کیا کہ بطور ہیلر، سائکوتھراپسٹ، باپ اور شوہر زندگی کے متعلق میرے نظریات اور رویے کیا ہے۔ اِس نشست کا پہلا حصہ انہوں نے آڈیو اور ویڈیو میں اپنے چینل پر ریلیز کیا ہے جس کا فیس بک اور یوٹیوب لنک نیچے پیش کیا جا رہا ہے۔   فیس بک ویڈیو https://www.facebook.com/1939934986330762/videos/1958762247765430/   -------------------  یوٹیوب ویڈیو https://www.youtube.com/watch?v=tYKatO6sIIY&feature=youtu.be     آڈیو لنک https://youtu.be/NeKiHlEwVhI   read more [...]

معذوری، بحالی اور ہومیوپیتھی – ڈاکٹر بنارس خان اعوان

AMERICAN HERITAGE DICTIONARY کے مطابق REHABILITATION کا مطلب ہے۔ To store to useful life through education and therapy. اردو میں اس کا مطلب ہو گا پھر سے سابقہ (اصلی) اور کارآمد حالت کیفیت یا مقام پر بحالی۔ لہذا معذوری چاہے ذہنی ہو جذباتی یا جسمانی اس کی سابقہ حالت پر بحالی REHABILITATION کے زمرے میں آتی ہے۔ ہم تینوں پہلووں پر بات کریں گے۔ ذہنی معذوری میں بچوں میں سیکھنے سمجھنے کی عدم صلاحیت ،بچے یا بڑی عمر کے لوگوں میں انشقاق شخصیت) (DEMENTIA وغیرہ۔ جذباتی معذوری میں شدید غم غصے حسد نفرت انتقام کے نتیجے میں روزمرہ معاملات نمٹا نے میں دشواری پیش آنا جسمانی معذوری میں کسی ایکسیڈنٹ یا چوٹ کے نتیجے میں جسمانی اعضاء کا بیکار ہو جانا وغیرہ۔ اس مقصد کے لئے REHABLITATION سنٹر بنائے جاتے ہیں جہاں مریضوں کی فزیوتھراپی، جسم read more [...]

ایکونائٹ: جارج وتھالکس کی کتاب “حسد اور ہومیوپیتھی” (ترجمہ، ڈاکٹر مسعود یحییٰ، ڈاکٹر بنارس خان اعوان) سے اقتباس

اب میں آپ کو ان ادویات کی بابت معلومات فراہم کروں گا جن میں اضطراب، پریشانی اور دہشت زدگی موجود ہے۔ ایکونائٹ: ذہنی جذباتی علامات: * اچانک شدید تکالیف جو دھمکی آمیز صدمہ کی وجہ سے پیدا ہوں اور ان کے ہمراہ موت کا اذیت ناک خوف پایا جائے۔ * دہشت زدگی کی حالتیں۔ * کھلی جگہ کا خوف۔ * اندھیرے کا خوف۔ * لفٹ کا خوف۔ بند جگہ کا خوف۔ بلند جگہ چڑھنے کا خوف۔ * سرنگوں کا خوف۔ * دل کی تکلیف کا خوف کہ دل دھڑکنا بند کردے گا۔ * ہوائی جہاز میں سفر کا خوف۔ * زلزلوں کا خوف۔ * ہجوم کا خوف۔ * تنگ جگہ کا خوف۔ * تمام حاد اور مزمن شکایات کے ہمراہ موت کا خوف پایا جاتا ہے اور اس کے ہمراہ یہ احساس ہوتا ہے کہ موت قریب ہے یا موت سر پہ کھڑی ہے۔ جسمانی علامات: * دہشت زدگی کے ہمراہ * اچانک اختلاج قلب * چہرہ read more [...]
About - Hussain Kaisrani

Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger kaisrani.blogspot.com He has done his B.Sc and then Masters in Philosophy, Urdu, Pol. Science and Persian from the University of Punjab. Studied DHMS in Noor Memorial Homeopathic College, Lahore and is a registered Homeopathic practitioner from National Council of Homeopathy, Islamabad He did his MBA (Marketing and Management) from The International University. He is working as a General Manager in a Publishing and printing company since 1992. Mr Hussain went to UK for higher education and done his MS in Strategic Management from University of Wales, UK...
read more [...]

HOMEOPATHIC Consultants

We provide homeopathic consultancy and treatment for all chronic diseases.

Contact US


HOMEOPATHIC Consultants
Bahria Town Lahore – 53720

Email: kaisrani@gmail.com
Phone: (0092) 03002000210
Blog: kaisrani.blogspot.com
Facebook:fb.com/hussain.kaisrani
read more [...]