خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

کورونا وائرس ۔ ڈر، خوف اور فوبیا ۔ حسین قیصرانی

Coronavirus disease (COVID-19) – Urdu – Hussain Kaisrani

گزشتہ چند روز سے بے شمار فون کالز اور میسیج موصول ہو رہے ہیں کہ کورونا وائرس پر میرا نقطہ نظر کیا ہے؟

میں ذاتی طور پر حکومت کی طرف سے جاری ہونے والی ہدایات و راہنمائی کو ہی حتمی سمجھتا ہوں، اُس پر خود بھی عمل کرتا ہوں اور اپنے حلقہ اثر میں اُسی کی تلقین کرتا ہوں۔ ایسے اہم اور وبائی مسئلہ کے لئے قومی لائحہ پر پوری طرح عمل کرنا بے حد ضروری ہے۔

کورونا وائرس کی دہشت اتنی زیادہ ہے کہ حساس انسان اب احتیاط سے زیادہ ڈر خوف اور فوبیا کا شکار ہونے لگے ہیں۔ احتیاط کی بہت سخت ضرورت ہے مگر ڈر خوف سخت کمزوری کا باعث بن سکتا ہے۔

مفادِ عامہ کے لئے، اس حوالہ سے، کچھ گزارشات اِس ویڈیو میں پیشِ خدمت ہیں۔ شکریہ!

Coronavirus disease (COVID-19)

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
ails Par Sufaid Nishan ka elaaj || Causes White Marks On Nails || Nakhun ke spots ka ilaaj || Urdu Hindi || Hussain Kaisrani

ails Par Sufaid Nishan ka elaaj || Causes White Marks On Nails || Nakhun ke spots ka ilaaj || Urdu Hindi || Hussain Kaisrani

ناخنوں پر سفید نشان ناخنوں پر نشان کی وجہ اور ہومیوپیتھک دوا علاج Nails Par Sufaid Nishan ka elaaj ||...

A Study of Sulphur Cases in a simple way | Dunia ka sub se Ganda Maila Kuchaila | #Urdu #hindi  | Hussain Kaisrani

A Study of Sulphur Cases in a simple way | Dunia ka sub se Ganda Maila Kuchaila | #Urdu #hindi | Hussain Kaisrani

دنیا کے سب سے زیادہ میلے کچیلے گندے انسان کی زندگی پر تبصرہ سلفر کیس ۔۔ کلینکل کیس، تجربات اور...

Default image

Pagal honey ka Khauf, Fear of INSANITY, Jinn, Evil Spirits, GHOSTS, Being Taken by THE DEVIL | Urdu Hindi | Hussain Kaisrani

پاگل پن کا ڈر خوف فوبیا بد روحوں کا ڈر جن بھوت چڑیل کا ڈر شیطانی طاقتوں کے نقصان کی...