خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

کیینڈا سے آن لائن مریضہ کا فیڈبیک ۔۔ الحمد للہ


 
۔۔۔ اور ہاں! کیا آپ نے نہیں کہا تھا کہ انسان اگر ستر فیصد تک اپنے آپ کو بہتر محسوس کرے تو علاج مکمل ہو جاتا ہ میرے علاج میں کیا مزید کرنے کی ضرورت ہے؟ 
پتہ ہے کہ کل رات میں نے کم از کم پانچ گھنٹے مسلسل ڈانس کیا۔ جیسے تھوڑے سے کام سےمیرا دل بیٹھنا ڈوبنا شروع ہو جاتا تھا، اب ویسا نہیں ہوا۔ میرا سانس پھول رہا تھا مگر جب دل خوش نہال ہو تو جسم ٹھیک ہی رہتا ہے۔ 
پھر جب سب لوگ تھک ہار گئے تو آخر میں ایسے کئی لوگوں سے ملاقات ہوئی جنہوں نے سالوں سے مجھے نہیں دیکھا تھا تو اُن کا خیال تھا کہ میں بالکل ویسی کی ویسی ہوں جیسے کئی سال پہلے کبھی دیکھا تھا۔ گویا اب میں بہت بہتر ہو چکی ہوں اور یہ بہتری واضح محسوس بھی کرتی ہوں۔
 
آپ کا بہت شکریہ۔
۔۔۔۔۔۔
 

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Homeopathy Student from USA Shares her Learning Experience with Dr. Hussain Kaisrani

Homeopathy Student from USA Shares her Learning Experience with Dr. Hussain Kaisrani

From confusion to clarity – Guidance that changed everything – Feedback میں ابھی صبح 5 بجے اپنا ہومیوپیتھی کورس گروپ ٹیوٹوریل...

Overcoming Fear, Phobia, Anxiety and Panic Attacks – A Journey Towards Positivity

Overcoming Fear, Phobia, Anxiety and Panic Attacks – A Journey Towards Positivity

Dear Mr. Kaisrani, My struggles with anxiety and phobias began as early as my second grade. Since then, I have...

معدہ خرابی تیزابیت، الرجی، ہارٹ اٹیک موت کا خوف ۔ کامیاب کیس، دوائیں اور علاج ۔ حسین قیصرانی

معدہ خرابی تیزابیت، الرجی، ہارٹ اٹیک موت کا خوف ۔ کامیاب کیس، دوائیں اور علاج ۔ حسین قیصرانی

کیس پریزنٹیشن اور کمپوزنگ: مہر النسا  آج  آپ کے ساتھ ایک منفرد نوعیت کا کیس ڈسکس کریں گے۔ یہ کیس...