خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

چار سال بعد پہلا روزہ – آن لائن کلائنٹ کا فیڈبیک

اور سر جی میں نے آج روزہ رکھا تھا۔۔ ۔ سب کچھ بہتر تھا ۔۔۔ صرف کمزوری لگ رہی تھی۔۔ پاوں سو جاتا تھا سر میں چکر ہلکے سے۔ اور کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔
سر جی! چار سال بعد مَیں نے روزہ رکھا ہے یہ بات آپ کے علم میں لے آوں۔۔۔
مجھ سے روزہ نہیں رکھنے ہوتا تھا ۔۔۔۔
یہ روزہ بھی سب سے لمبا تھا مگر مجھے پتہ ہی نہیں چلا ۔۔۔۔۔ سحری کے وقت میں نے سحری کی ۔۔۔ اور sos لے لی تھی ۔۔۔۔ نہ بھوک لگی نہ پیاس لگی مجھے نہ ہی کوئی گھبراہٹ ہوئی ۔۔۔۔۔حسین قیصرانی – سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ، لاہور پاکستان ۔ فون 03002000210

 

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
مہندی اور علاج کا تعلق ۔۔ امریکہ سے آن لائن مریضہ کا تبصرہ

مہندی اور علاج کا تعلق ۔۔ امریکہ سے آن لائن مریضہ کا تبصرہ

یہ دیکھیں مہندی!!   میں آپ کو مہندی حنا کے متعلق اپنی ایک دلچسپ بات بتاتی ہوں۔   آپ کا...

اکیلے باہر جانے کا ڈر – ہومیوپیتھک علاج – فیڈبیک (حسین قیصرانی)

اکیلے باہر جانے کا ڈر – ہومیوپیتھک علاج – فیڈبیک (حسین قیصرانی)

یہ فیڈبیک ہے ایک نوجوان بچی کا جو، ماشاءاللہ، آجکل پاکستان کی ٹاپ لیول یونیورسٹی میں سٹوڈنٹ ہیں۔ مہینہ بھر...

Homeopathic Case Taking – Feedback of the Client

Homeopathic Case Taking – Feedback of the Client

Salaam! Sir first thank you very much for time and hospitality. It was a wonderful experience visiting you and I...