دنیا کے سب سے زیادہ میلے کچیلے گندے انسان کی زندگی پر تبصرہ سلفر کیس ۔۔ کلینکل کیس، تجربات اور تجزئیے ۔۔ حسین قیصرانی نہانے دھونے سے نفرت صفائی ستھرائی، صحت اور لوگوں سے لاپروائی اپنے حال میں مست اپنے میل کچیل گند پر فخر اور اطمینان اپنے معاملات دھن اور پلان میں پکے اور ضدی حضرتِ داغ جہاں بیٹھ گئے، بیٹھ گئے جو معاملہ دل و دماغ میں سمو گیا، اُس پر عمر تک لگا دی میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔ اس کی امیدِ ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ عمر گزار دیجئے، عمر گزار دی گئی شاعر، فلسفی اور خیالی دنیا کے باسی گھر میں آٹا نہیں مگر آسمان سے تارے توڑ لانے کے دعوے، منصوبے اور پلاننگ عملی زندگی اور ذمہ داری سے میلوں دور زمین جنبد نہ جنبد، گل محمد گل محمد گر نہ سہل ہوں تجھ پر زمین کے ہنگامے بُری ہے مستیِ اندیشہ ہائے افلاکی

 

A Study of Sulphur Cases in a simple way | Dunia ka sub sy Ganda Maila Kuchaila Insan | Urdu Hindi | #homeopathicclinic #homeopathydoctor #hussainkaisrani

 

https://youtu.be/YTMWiEalcMw

 

Leave a comment