سانس میں شدید رکاوٹ، ہارٹ اٹیک کا وہم، سونے کے دوران موت کا ڈر، خوف اور فوبیا – کامیاب کیس، علاج اور ہومیوپیتھک دوائیں – حسین قیصرانی
یہ گذشتہ اگست کے پہلے ہفتہ کی بات ہے کہ جب مسز “ت” نے فون پر بتایا کہ وہ علاج کروانے کا حتمی فیصلہ کر چکی ہیں اور اپنا کیس ڈسکس کرنا چاہتی ہیں۔ اِس سے پہلے بھی دو تین مرتبہ انہوں نے رابطہ کیا اور یہی کہا تھا کہ وہ میری تحریریں باقاعدگی سے پڑھتی ہیں اور علاج کروانے میں سنجیدہ ہیں۔ اب کی بار انہوں نے اکاؤنٹ کی تفصیل معلوم کی اور کچھ دیر بعد رابطہ کرتے ہوئے بتایا کہ وہ فیس جمع کروا چکی ہیں۔ اپنا کیس آن لائن (Online Treatment) ڈسکس کرنے کی خواہش کا اظہار …
سوچ میں مثبت تبدیلی – فیڈبیک
السلامُ علیکم۔ صبح بخیر! بہت شکریہ آپ کا۔ آپ نے میرا ذہن کلیئر کرنے میں میری مدد کی، اب سمجھ میں آ گیا ہے کہ میرے ساتھ کیا ہوا تھا۔ ہفتہ پہلے میں اس بات پر پکی ہو رہی تھی کہ مجھے اپنی قوت برداشت سے بڑھ کر کچھ نہیں کرنا اور اس کو یقینی بنانے کی کوشش میں تھی لیکن سمجھ اب آیا ہے کہ میری قوت برداشت مجھے صحیح گائیڈ کر رہی ہوتی تھی۔ اور میں نے اسے جاننے پرکھنے کی کو شش ہی نہیں کی۔ بلکہ یہی سوچتی رہی کہ میرا سٹیمنا (stamina) ہی کم ہے۔ اس …
مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے – فیڈبیک
ڈاکٹر صاحب! مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ اب میں اپنے کام زیادہ تر خود ہی کرنے کی کوشش کرتی ہوں۔ اور میں نے اپنی دوائی (ایلوپیتھک) بالکل چھوڑ دی ہے جو کہ ناممکن لگتا تھا۔ مجھے لگتا ہے کہ ہمارے جتنے بھی مسائل ہوئے ان سب کے پیچھے مقصد یہ تھا کہ ہم آپ تک پہنچ جائیں۔ ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ آپ کے آفس میں آ کے ہم اپنا ٹریٹمنٹ کروا سکتے ہیں۔ اور پوری زندگی انہیں (ایلوپیتھک) دوائیوں میں گزار دیتے جو کہ ایک بوجھ سے کم نہیں تھی۔ اب اللہ کا شکر ہے …
موت کا شدید ڈر خوف، ہارٹ اٹیک فوبیا اور مستقل ذہنی کشمکش – ہومیوپیتھک علاج، مرحلہ وار تفصیل اور ایک کامیاب مکمل کیس – حسین قیصرانی
علاج کے پہلے اور بعد مریض کی کہانی کے لئے یہاں کلک کریں یا نیچے پیش کئی گیلری ملاحظہ فرمائیں مریض کے ساتھ رابطہ کی مکمل تفصیل کے لئے نیچی پیش کی گئی گیلری ملاحظہ فرمائیے یا ااِس کے بعد وٹس اپ چیٹ کا مطالعہ فرمائیں۔ [21/11/2018, 9:52:05 PM] +92 332 ???????: السلام علیکم [21/11/2018, 9:54:59 PM] Hussain Kaisrani: و علیکم السلام – خیر سے پہنچ گئے گھر۔ [21/11/2018, 9:58:52 PM] +92 332 ???????: جی محترم قیصرانی صاحب۔۔ سفر خیر خیریت سے ہو گیا۔۔ [21/11/2018, 10:04:06 PM] +92 332 ???????: سر میں درد ہے ۔۔۔ درد والی ٹیبلٹ کوئی …
ڈاکٹر صاحب! میں نے زندگی میں کوئی نیکی کی ہو گی جو آپ جیسے ڈاکٹر ملے
ڈاکٹر صاحب! میں نے زندگی میں کوئی نیکی کی ہو گی جو آپ جیسے ڈاکٹر ملے۔ آجکل کے ڈاکٹرز تو مسائل میں مُبتلا کرنے میں لگے رہتے ہیں اور آپ مسائل میں حل میں مددگار ہیں۔ پروردگار آپ کو بھی آسانی دے کہ آپ لوگوں کو آسانی تقسیم کرتے ہیں۔ Dr. Sb may nay zindagi may koi naiki ki ho G k aap jaisy Dr. Mily۔ Now a days Docs are trouble maker you are problem solver. Allah aap ko b asani day aap logo ko asani taqseem karty hay.. حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور …
پینک اٹیک، انگزائٹی اور موت کا ڈر – فیڈبیک
سر! اللہ کا شکر ہے کہ میں بالکل ٹھیک ہوں۔ وہی تین دانے لیے تھے اور میں حیرت زدہ ہوں کہ یہ کیسے ہوا۔ آج تو مجھے ایک فیصد بھی اُمید نہیں تھی کہ کوئی فرق پڑے گا۔ جب سے محسوس کیا ہے کہ مَیں تو ٹھیک ہوں؛ بہت خوش ہوں تب سے۔ آپ کے لئے بہت دعائیں کیں کہ اللہ پاک اِس سے زیادہ آپ کے ہاتھوں مجھے بھی اور باقی مریضوں کو شفائے کاملہ عطا فرمائے اور آپ کو اِس سے زیادہ پرفیکشن سے نوازے۔ آمین۔ بہت شکریہ سر۔ Sir Allah ka shukr mai bilkul theek …
منفی سوچیں، خوف، فوبیا اور ذہنی کشمکش – آن لائن سائیکوتھراپی اور ہومیوپیتھک علاج – فیڈبیک
جناب محترم المقام قیصرانی صاحب میں نے آپ کا آڈیو سنا۔۔ میں اس کو پھر سنوں گا۔ اور پھر سنوں گا۔ یہ بہت مفید ہے میرے لئے۔۔ میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں۔۔میں ففٹی فیصد بہتر نہیں ہوں بلکہ میں اس سے کچھ زیادہ ہوں۔ آپ 65% کہہ سکتے ہیں۔۔۔ میرا ابھی اپنا ٹارگٹ کچھ اس طرح سے ہے میں اپنے محترم معالج کو مزید کچھ دن اپنی سوچوں، اپنے خیالات، اپنا منفی مثبت، اپنی کشمکش، اپنے فوبیاز کے بارے میں پروپر اپڈیٹ کروں گا۔۔ اپنے ذہن میں پیدا ہونے والی ہر سوچ خواہ وہ منفی ہے یا مثبت؛ …
مرنے کی کیفیت، احساس، فوبیا اور ڈر – ہومیوپیتھک دوا – فیڈبیک
پاؤں میں پسینہ بھی آ رہا ہے تھوڑا تھوڑا۔ میں بار بار ہاتھوں کو دیکھتی ہوں کہ نیلے تو نہیں ہو رہے۔ مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ دل بند ہو جائے گا کیونکہ خون کی روانی – بلڈ سرکولیشن – سست ہو رہی ہے۔ مَیں مرنے والی ہوں۔ ہومیوپیتھک دوا کاربو ویج تجویز کی گئی اور اللہ کے کرم سے محترمہ تیس منٹ کے اندر زندگی میں واپس آ گئی اور بتایا کہ وہ 99 فیصد ٹھیک ہیں۔ ——————— Paon mn paseena b aa rha Hy Thora thora Mai br br hands dekhti hn k blue to ni …
ہمت، طاقت، اعتماد، جذبہ اور عزم اب پہلے سے زیادہ مضبوط – فیڈبیک
سر! میں نے اپنی ذات کی حد تک تو قربانیاں دیں اور ان کا رزلٹ بھی بھگت لیا۔ مگر اپنے بچوں کو ان قربانیوں سے بچانے کی کوشش شروع سے ہی کرتی رہی ہوں۔ اس وجہ سے بھی میری قربانیاں ڈبل ہو گئی تھیں۔ اور میں اپنے لیۓ ٹائم اور انرجی بچا ہی نہیں پائی۔ لیکن اچھی بات یہ ہے کہ میں نے ہمت نہیں ہاری اور کوشش جاری رکھی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ کی خاص کرم نوازی ہے کہ جہاں میں محنت کے باوجود مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کر پا رہی تھی؛ وہاں اب ٹریٹمینٹ کی وجہ …
ذہنی کشمکش، فوبیا اور مینٹل ڈس آرڈر – فیڈبیک
السلام علیکم ورحمۃ اللہ جناب محترم قیصرانی صاحب! میں نے ٹی سی ایس آفس سے میڈیسن وصول کر لی ہے۔ کل کا دن مجموعی طور پر رات بھی اچھی گزری ۔۔2.0 سویا۔ چھ بجے کرکٹ کھیلی اور ایکسرسائز کی۔ مثبت اور منفی تقریبا آج نہ ہونے کے برابر تھا ۔۔۔ ایک سوچ نے ذہن میں جگہ بنائی کہ کیا مستقبل میں اس طرح کی کیفیت کو برقرار رکھ پاوں گا؟ کیا اگر مستقبل میں کسی طرح کی کوئی بیڈ نیوز یا جس طرح کے فوبیا (Phobia) کا میں شکار تھا۔۔ اس متعلق کوئی نیوز کوئی اچانک نیوز کیا مینٹل ڈس …