موت کا مستقل ڈر، پینک اٹیک، انگزائٹی، خوف اور فوبیا – فیڈبیک
جناب محترم قیصرانی صاحب میرے یہ مسائل کم و بیش دوسری کلاس سے شروع ہو گئے تھے۔۔۔ مجھے ہر سال چھ ماہ بعد ایک مضطرب اور فوبیا انزائٹی (Anxiety) سے لڑائی کرنی پڑتی تھی۔۔ ہر سال یا چھ ماہ بعد مثبت اور منفی کی کشمکش اور جنگ لڑنا پڑتی تھی۔ اسی سلسلہ کی آخری کڑی 6 ماہ پہلے ایک انتہائی قریبی عزیز کی ڈیتھ کے بعد برداشت کرنا شروع کی ہے۔۔ پھر ایک ماہ اچھا گزرا ایک دوسرے عزیز کی ڈیتھ سے پھر وہی مسائل جنم لیے۔ پھر وہی مضطرب اور ڈر کی زندگی۔ پھر بہت مشکل سے منفی اور …
ہمارے بھی ہیں مہرباں کیسے کیسے!
I ll be happy if u can post it on ur page. Its a little effort to appreciate you and your work! میرا نام تسنیم ہے۔ میں بیرون ملک رہائش پذیر ہوں۔ گوگل پر اپنی بیماری کے متعلق سرچ کرتے ہوئے میں ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب کے پیج پر پہنچی۔ پیج وزٹ کیا تو بہت حیرت ہوئی کہ پاکستان میں اس طرح کے ڈاکٹر بھی موجود ہیں۔ اپنی زندگی میں ملک اور بیرون ملک ایسا ڈاکٹر پہلی بار دیکھا۔ میں نے ای میل کے ذریعے رابطہ کیا۔ چند علامات لکھیں اور حیرت انگیز طور پر ڈاکٹر صاحب کا جواب اُسی …
معذوری، بحالی اور ہومیوپیتھی – ڈاکٹر بنارس خان اعوان
کا مطلب ہے۔ REHABILITATION کے مطابقAMERICAN HERITAGE DICTIONARY To store to useful life through education and therapy. اردو میں اس کا مطلب ہو گا پھر سے سابقہ (اصلی) اور کارآمد حالت کیفیت یا مقام پر بحالی۔ لہذا معذوری چاہے ذہنی ہو جذباتی یا جسمانی اس کی سابقہ حالت پر بحالی REHABILITATION کے زمرے میں آتی ہے۔ ہم تینوں پہلووں پر بات کریں گے۔ ذہنی معذوری میں بچوں میں سیکھنے سمجھنے کی عدم صلاحیت ،بچے یا بڑی عمر کے لوگوں میں انشقاق شخصیت) (DEMENTIA وغیرہ۔ جذباتی معذوری میں شدید غم غصے حسد نفرت انتقام کے نتیجے میں روزمرہ معاملات نمٹا نے …
فوڈ الرجی، سٹریس، ٹینشن اور ڈیپریشن دور زندگی بھرپور – ہومیوپیتھک علاج کے بعد فیڈبیک – حسین قیصرانی
میری کوشش زندگی کے مسائل اور رکاوٹوں کو حقیقت کی نظر سے دیکھنے اور حل کر کے آگے بڑھنے کی ہوا کرتی ہے۔ مسائل کا رونا روتے رہنا مجھے کبھی بھی پسند نہیں رہا۔ سسرال میں “کاسمیٹک سرجری” اور”ڈنگ ٹپاؤ“ پالیسی پر زور تھا۔ میرے جیسی حقیقت پسند اور پریکٹیکل اپروچ رکھنے والی لڑکی سسرال کے سسٹم کے لیۓ تو خطرہ تھی ہی؛ مگر اس پریکٹیکل اپروچ نے مجھے بھی بہت overburden کر دیا تھا۔ گھر، بچوں اور فیملی کی ساری ذمہ داری نبھانے کی توقع آج بھی مجھ سے ہی رکھی جاتی ہے۔ مدد اور سپورٹ کرنے کا …
غیر مستقل مزاجی، مستقل بے چینی، ذہنی بے قراری اور کشمکش – ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی
(اِس کیس کی تحریر و کمپوزنگ محترمہ ربیعہ فاطمہ کی مرہونِ منت ہے)۔ پچیس سالہ نوجوان چارٹرڈ اکاؤنٹینسی (CA) کے آخری ماڈیول (Module) میں ہیں۔ اپنی بہت سی نفسیاتی، جسمانی اور جذباتی شکایات کے متعلق مشورہ کرنے کے لئے 5 جولائی کو تشریف لائے۔ نوجوان کئی قسم کے ذہنی اضطراب (Anxiety) میں مبتلا تھے اور آتے ہی انہوں نے کہا کہ اب میری بس ہو گئی ہے۔ طرح طرح کے وہم، خدشات اور فوبیاز، جن کی تفصیل ذرا آگے چل کر آتی ہے، نے ان کی زندگی کو کربناک بنا رکھا تھا۔ تعلیم اور مستقبل کے متعلق بہت سے منصوبے …
معدہ کی تکلیف، ڈپریشن، انگزائٹی، پینک اٹیک، جن بھوت اور موت کا ڈر – کامیاب کیس – ہومیوپیتھک دوا اور علاج کی تفصیل: حسین قیصرانی
(اِس کیس کی پریزینٹیشن یعنی تحریر و کمپوزنگ محترمہ ربیعہ فاطمہ کی مرہونِ منت ہے)۔ یہ کیس ہے 25 سالہ نوجوان کا؛ جو لاہور کی ایک فیکٹری میں بطور انڈسٹریل انجینئر تعینات ہیں۔ جب وہ 5 جولائی 2018 کو باقاعدہ مشورہ کرنے کے لئے تشریف لائے تو معلوم ہوا کہ ان کو صحت کے حوالے سے شدید مسائل کا سامنا ہے۔ اس سے پہلے وہ انٹرنیٹ پر میرے کام اور ہومیوپیتھی کے متعلق کافی معلومات حاصل کر چکے تھے۔ وہ ایک ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے زیرِ علاج بھی رہے جنہوں نے اُن کو بیک وقت کئی دوائیاں استعمال کرنے کے لئے …
جذباتی، ذہنی اور نفسیاتی مسائل معدہ خرابی، انگزائٹی پینک اٹیک – ہومیوپیتھک دوا علاج – حسین قیصرانی
آمنہ کی کہانی: کچھ میری اور کچھ اُس کی اپنی زبانی – حسین قیصرانی لاہور سے تعلق رکھنے والی بیالیس سالہ آمنہ کنسلٹ کرنے کے لئے تشریف لائیں۔ بھائی کی موجودگی میں بہت اہم مسائل اور علامات پر گفتگو کرنا ممکن نہیں تھا لہٰذا بیماریاں تکلیفیں ہی زیر بحث رہے اور کیس واضح نہ ہو سکا۔ محترمہ کو عرض کر دیا گیا کہ جو تفاصیل آپ نے اپنے مسائل کی بتائی ہیں؛ وہ ناکافی ہیں۔ اِس لئے ایک طریقہ تو یہ ہے کہ آپ ایک نشست اَور رکھیں مگر بھائی کی موجودگی میں نہیں؛ یا پھر اپنا ہر چھوٹا بڑا …
بچوں کا دیر سے بولنا چلنا، جسمانی اور نفسیاتی مسائل – ہومیوپیتھک دوا اور علاج – حسین قیصرانی
بچوں کے ابتدائی چند سال ہی اُن کے مستقبل کی بنیاد ہوتے ہیں۔ والدین کو چاہئے کہ اُن کے اندر ظاہر ہونے والی تبدیلیوں پر نظر رکھیں؛ اُن کے مسائل کو سمجھیں اور حل کرنے کے صحیح طریقے اختیار کریں۔ ہر مسئلے کو انجیکشن، سخت دوائیوں اور انٹی بائیوٹیکس سے دبا دینا مسائل کا حل یا علاج نہیں ہے۔ بچوں کے جسمانی، ذہنی، جذباتی اور نفسیاتی مسائل پر اکثر لکھتے رہتے ہیں۔ ہمارا آج کا موضوع ہے کہ کچھ بچے دیر سے کیوں چلنا شروع کرتے ہیں اور اس معمولی مسئلہ کو صحیح طور پر حل نہ کرنے سے اُن …
ہومیوپیتھک دوا برائی اونیا ایلبا / برائیونیا البا؛ گھر گھر کی ضرورت – ایک تعارف – حسین قیصرانی
آج ایک اہم ترین اور بے شمار تکلیفوں میں استعمال ہونے والی ہومیوپیتھک دوا برائی اونیا ایلبا (Bryonia Alba) کی بات کرتے ہیں۔ اِس دوا کی تفصیل تو بہت طول طویل ہے تاہم اپنے اُن قارئین کو سادہ انداز میں سمجھانے کی کوشش کریں گے جو تجربہ کار ہومیوپیتھک ڈاکٹر نہیں ہیں۔ گرم اور خشک مزاج حرکت سے تکلیف میں اضافہ مزاج میں سخت چڑچڑاپن اور غصیلی طبیعت اکیلا رہنے کی خواہش زیادہ پانی کی پیاس اگر کسی مریض میں اوپر ذکر کی گئی علامات موجود ہیں؛ مسائل زیادہ پرانے اور شدید بھی نہیں ہیں تو آپ اُن کی ہر …
ایمرجنسی اور ہومیوپیتھی: چین سے فیڈبیک – حسین قیصرانی
میرے ایک کلائنٹ نے دس دن قبل چین (CHINA) سے رابطہ فرمایا کہ یہ اُن کی زندگی کے اہم ترین دن ہیں مگر صحت خرابی ہونے کی وجہ سے بے پناہ مشکل کا شکار ہیں۔ دن رات نزلہ زکام اور ہلکے بخار کی مستقل کیفیت نے اُن کے کام میں رکاوٹ ڈال رکھی ہے۔ پی ایچ ڈی (PhD) کورس کے یہ آخری دن ہیں۔ اگلے ہفتے ہونے والی فائنل پریزنٹیشن کی تیاری ممکن نہیں ہو پا رہی۔ ہر روز ٹشو کے کئی ڈبے خالی کر رہا ہوں۔ رات کو سونا ممکن نہیں رہا کہ حلق میں نزلہ گرتا ہے۔ منہ …