گردے میں شدید درد اور پتھری کا بغیر آپریشن سرجری ہومیوپیتھک علاج ۔ کامیاب کیس دوا اور علاج ۔ ڈاکٹر اعجاز علی
دو مختصر کیس پیش خدمت ہیں۔ ان دونوں کیسز میں ڈاکٹر سہگل کے مائنڈ تیکنیک کاری پر دوا کا انتخاب کیا گیا۔ رزلٹس ؟ حیرت انگیز و ناقابل یقین۔ آج پہلا کیس ملاحظہ فرمائیں۔ پہلا کیس ۔۔۔۔ یہ ایک سول جج ہیں۔ ہمارا پرانا مریض جو ان کا بھی عزیز ھے انہیں ہمارے کلینک کھینچ لایا ورنہ ان لوگوں کو تو ویسے ہی بہت ساری سہولتں مفت میں میسر ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔ بعض مصلحتوں کے تحت رپورٹس بھی یہاں نہیں پیش کی جا رہی۔ ان صاحب کو دائیں گردے میں پتھری تھی۔ چند روز قبل دوران عدالتی کاروائی کے دوران …
پیشاب کی نالی میں پتھری – کامیاب کیس، دوا، علاج – ڈاکٹر اعجاز علی راولپنڈی
نومبر 2020شام سات بجے کا عمل چل رہا تھا۔ میں ابھی کلینک کی نشست پر بیٹھا ہی تھا کہ فون کی گھنٹی بجی۔ فون اٹھانے پر آواز آئی کہ ڈاکٹر صاحب! میں مسجد نماز کیلئے گیا۔ استنجا کیا تو مجھے پیشا ب کی نالی میں کچھ تکلیف محسوس ہوئی۔ ایسا نہ ہو کہ رات کو یہ تکلیف بہت زیادہ کہیں بڑھ جائے۔ کیا میں ابھی ابھی آپ کے پاس آ جاؤں؟ میں نے اسے کہا آ جائیں کیوں کہ دوا مجھے اس کی گفتگو سے ہی سمجھ آ گئی تھی۔ اگلے چند منٹ کے اندر یہ صاحب بھاگتے دوڑتے کلینک …