ڈاکٹر صاحب! میں نے زندگی میں کوئی نیکی کی ہو گی جو آپ جیسے ڈاکٹر ملے
ڈاکٹر صاحب! میں نے زندگی میں کوئی نیکی کی ہو گی جو آپ جیسے ڈاکٹر ملے۔ آجکل کے ڈاکٹرز تو مسائل میں مُبتلا کرنے میں لگے رہتے ہیں اور آپ مسائل میں حل میں مددگار ہیں۔ پروردگار آپ کو بھی آسانی دے کہ آپ لوگوں کو آسانی تقسیم کرتے ہیں۔ Dr. Sb may nay zindagi may koi naiki ki ho G k aap jaisy Dr. Mily۔ Now a days Docs are trouble maker you are problem solver. Allah aap ko b asani day aap logo ko asani taqseem karty hay.. حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور …
پینک اٹیک، انگزائٹی اور موت کا ڈر – فیڈبیک
سر! اللہ کا شکر ہے کہ میں بالکل ٹھیک ہوں۔ وہی تین دانے لیے تھے اور میں حیرت زدہ ہوں کہ یہ کیسے ہوا۔ آج تو مجھے ایک فیصد بھی اُمید نہیں تھی کہ کوئی فرق پڑے گا۔ جب سے محسوس کیا ہے کہ مَیں تو ٹھیک ہوں؛ بہت خوش ہوں تب سے۔ آپ کے لئے بہت دعائیں کیں کہ اللہ پاک اِس سے زیادہ آپ کے ہاتھوں مجھے بھی اور باقی مریضوں کو شفائے کاملہ عطا فرمائے اور آپ کو اِس سے زیادہ پرفیکشن سے نوازے۔ آمین۔ بہت شکریہ سر۔ Sir Allah ka shukr mai bilkul theek …
منفی سوچیں، خوف، فوبیا اور ذہنی کشمکش – آن لائن سائیکوتھراپی اور ہومیوپیتھک علاج – فیڈبیک
جناب محترم المقام قیصرانی صاحب میں نے آپ کا آڈیو سنا۔۔ میں اس کو پھر سنوں گا۔ اور پھر سنوں گا۔ یہ بہت مفید ہے میرے لئے۔۔ میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں۔۔میں ففٹی فیصد بہتر نہیں ہوں بلکہ میں اس سے کچھ زیادہ ہوں۔ آپ 65% کہہ سکتے ہیں۔۔۔ میرا ابھی اپنا ٹارگٹ کچھ اس طرح سے ہے میں اپنے محترم معالج کو مزید کچھ دن اپنی سوچوں، اپنے خیالات، اپنا منفی مثبت، اپنی کشمکش، اپنے فوبیاز کے بارے میں پروپر اپڈیٹ کروں گا۔۔ اپنے ذہن میں پیدا ہونے والی ہر سوچ خواہ وہ منفی ہے یا مثبت؛ …
مرنے کی کیفیت، احساس، فوبیا اور ڈر – ہومیوپیتھک دوا – فیڈبیک
پاؤں میں پسینہ بھی آ رہا ہے تھوڑا تھوڑا۔ میں بار بار ہاتھوں کو دیکھتی ہوں کہ نیلے تو نہیں ہو رہے۔ مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ دل بند ہو جائے گا کیونکہ خون کی روانی – بلڈ سرکولیشن – سست ہو رہی ہے۔ مَیں مرنے والی ہوں۔ ہومیوپیتھک دوا کاربو ویج تجویز کی گئی اور اللہ کے کرم سے محترمہ تیس منٹ کے اندر زندگی میں واپس آ گئی اور بتایا کہ وہ 99 فیصد ٹھیک ہیں۔ ——————— Paon mn paseena b aa rha Hy Thora thora Mai br br hands dekhti hn k blue to ni …
ہمت، طاقت، اعتماد، جذبہ اور عزم اب پہلے سے زیادہ مضبوط – فیڈبیک
سر! میں نے اپنی ذات کی حد تک تو قربانیاں دیں اور ان کا رزلٹ بھی بھگت لیا۔ مگر اپنے بچوں کو ان قربانیوں سے بچانے کی کوشش شروع سے ہی کرتی رہی ہوں۔ اس وجہ سے بھی میری قربانیاں ڈبل ہو گئی تھیں۔ اور میں اپنے لیۓ ٹائم اور انرجی بچا ہی نہیں پائی۔ لیکن اچھی بات یہ ہے کہ میں نے ہمت نہیں ہاری اور کوشش جاری رکھی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ کی خاص کرم نوازی ہے کہ جہاں میں محنت کے باوجود مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کر پا رہی تھی؛ وہاں اب ٹریٹمینٹ کی وجہ …
Homeopathic Treatment – Bringing People Back to Life – Feedback
The Patient: Salam – And have a good day. I think I will manage myself now INSHAH ALLAH. I am trying to get free myself from treatment for one month then the things will become more prominent after one month and we will discuss the major ones if needed. The Healer: That would be simply great. My best wishes and prayers. The Patient: Gud luck for me and for your other patients. The Healer Said After First Interview: Yes – Main aap ko yaqeen dilata hoon keh aap zindagi ki taraf wapus aa jaein gey. Phir aap khud apney aap …
ذہنی کشمکش، فوبیا اور مینٹل ڈس آرڈر – فیڈبیک
السلام علیکم ورحمۃ اللہ جناب محترم قیصرانی صاحب! میں نے ٹی سی ایس آفس سے میڈیسن وصول کر لی ہے۔ کل کا دن مجموعی طور پر رات بھی اچھی گزری ۔۔2.0 سویا۔ چھ بجے کرکٹ کھیلی اور ایکسرسائز کی۔ مثبت اور منفی تقریبا آج نہ ہونے کے برابر تھا ۔۔۔ ایک سوچ نے ذہن میں جگہ بنائی کہ کیا مستقبل میں اس طرح کی کیفیت کو برقرار رکھ پاوں گا؟ کیا اگر مستقبل میں کسی طرح کی کوئی بیڈ نیوز یا جس طرح کے فوبیا (Phobia) کا میں شکار تھا۔۔ اس متعلق کوئی نیوز کوئی اچانک نیوز کیا مینٹل ڈس …
Homeopathic Treatment of Homosexual Obsessive Compulsive Disorder (HOCD), Anti Social Behavior, Low Self Esteem, Fear and Phobia – Feedback
Since from my childhood, I have facing many types of phobias and low self esteem which leads me to the HOCD (Homosexual Obsessive Compulsive Disorder). All these issues were disturbing my quality of life for last 12 years. I was hopeless and start living in the way I was but I have potential. I want to change myself because life is precious, because soon it going to be end and we have too much short time to enjoy it. So I decided to start my treatment with MR HUSSAIN KAISRANI. In the beginning I didn’t give him response for about …
موت کا مستقل ڈر، پینک اٹیک، انگزائٹی، خوف اور فوبیا – فیڈبیک
جناب محترم قیصرانی صاحب میرے یہ مسائل کم و بیش دوسری کلاس سے شروع ہو گئے تھے۔۔۔ مجھے ہر سال چھ ماہ بعد ایک مضطرب اور فوبیا انزائٹی (Anxiety) سے لڑائی کرنی پڑتی تھی۔۔ ہر سال یا چھ ماہ بعد مثبت اور منفی کی کشمکش اور جنگ لڑنا پڑتی تھی۔ اسی سلسلہ کی آخری کڑی 6 ماہ پہلے ایک انتہائی قریبی عزیز کی ڈیتھ کے بعد برداشت کرنا شروع کی ہے۔۔ پھر ایک ماہ اچھا گزرا ایک دوسرے عزیز کی ڈیتھ سے پھر وہی مسائل جنم لیے۔ پھر وہی مضطرب اور ڈر کی زندگی۔ پھر بہت مشکل سے منفی اور …
ہمارے بھی ہیں مہرباں کیسے کیسے!
I ll be happy if u can post it on ur page. Its a little effort to appreciate you and your work! میرا نام تسنیم ہے۔ میں بیرون ملک رہائش پذیر ہوں۔ گوگل پر اپنی بیماری کے متعلق سرچ کرتے ہوئے میں ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب کے پیج پر پہنچی۔ پیج وزٹ کیا تو بہت حیرت ہوئی کہ پاکستان میں اس طرح کے ڈاکٹر بھی موجود ہیں۔ اپنی زندگی میں ملک اور بیرون ملک ایسا ڈاکٹر پہلی بار دیکھا۔ میں نے ای میل کے ذریعے رابطہ کیا۔ چند علامات لکھیں اور حیرت انگیز طور پر ڈاکٹر صاحب کا جواب اُسی …