خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

علاج سے بیٹے کی پڑھائی میں دلچسپی ۔ ایک ماں کے جذباتِ تشکر

۔۔۔۔۔ کل شام بھی بہت جوش میں تھا۔ اس وقت اس کے سر پر دھن سوار ہے کہ مجھے جلدی حفظ کرنا ہے۔ وہ اس بات کے لیے پریشان بھی ہے کہ اگر وہ ایسا نہ کر پایا تو سب کیا سوچیں گے۔

رات کو وہ اکیلا قرآن پاک پڑھتا رہا۔ آپ کو اندازہ نہیں ہو سکتا میں کیسا محسوس کر رہی ہوں۔

پہلی بار وہ پڑھنے کے بارے میں سوچ رہا ہے۔ آگے بڑھنا چاہتا ہے۔

مجھے سمجھ نہیں آرہی تھی کہ اللہ کا شکر کیسے ادا کروں ۔۔۔ میرے جیسے بندہ اور اتنا کرم ۔۔۔۔ بے شک میں اس قابل نہیں تھی۔

پھر کتنی دیر میں وہ الفاظ ڈھونڈتی رہی جن سے میں آپ کا شکریہ ادا کر سکوں۔ لیکن مجھے افسوس ہے کہ مجھے ایسے الفاظ نہیں ملے۔

یقیناً اللہ آپ کو اس کا بہت اچھا اجر دے گا۔

===================
حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔
===================

 

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
CINA (cina) – Keynotes – Homeopathic Medicine

CINA (cina) – Keynotes – Homeopathic Medicine

Cina (Cina maritima) is one of the top indicative homeopathic remedies for autism, ADHD and neurodivergent children who display extreme...

بواسیر، پائلز،  ہیمورائڈز (VARICOSE VEINS / PILES / HEMORRHOIDS) – ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی

بواسیر، پائلز، ہیمورائڈز (VARICOSE VEINS / PILES / HEMORRHOIDS) – ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی

بواسیر کا مرض بہت عام ہے اور یہ بے حد اذیت والی تکلیف ہے۔ باہر کی طرف یا مقعد (Anus)...

Nail Fungus, Rough Skin and Fungal Infection Cured by Homeopathic Treatment – Feedback

Nail Fungus, Rough Skin and Fungal Infection Cured by Homeopathic Treatment – Feedback

Dear Dr. Hussain Kaisrani Sb, I am writing this to pay my heartfelt and profound appreciation for your treatment regarding...