خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

کیینڈا سے آن لائن مریضہ کا فیڈبیک ۔۔ الحمد للہ


 
۔۔۔ اور ہاں! کیا آپ نے نہیں کہا تھا کہ انسان اگر ستر فیصد تک اپنے آپ کو بہتر محسوس کرے تو علاج مکمل ہو جاتا ہ میرے علاج میں کیا مزید کرنے کی ضرورت ہے؟ 
پتہ ہے کہ کل رات میں نے کم از کم پانچ گھنٹے مسلسل ڈانس کیا۔ جیسے تھوڑے سے کام سےمیرا دل بیٹھنا ڈوبنا شروع ہو جاتا تھا، اب ویسا نہیں ہوا۔ میرا سانس پھول رہا تھا مگر جب دل خوش نہال ہو تو جسم ٹھیک ہی رہتا ہے۔ 
پھر جب سب لوگ تھک ہار گئے تو آخر میں ایسے کئی لوگوں سے ملاقات ہوئی جنہوں نے سالوں سے مجھے نہیں دیکھا تھا تو اُن کا خیال تھا کہ میں بالکل ویسی کی ویسی ہوں جیسے کئی سال پہلے کبھی دیکھا تھا۔ گویا اب میں بہت بہتر ہو چکی ہوں اور یہ بہتری واضح محسوس بھی کرتی ہوں۔
 
آپ کا بہت شکریہ۔
۔۔۔۔۔۔
 

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Mirgi k dore | epilepsy jhatke Fits seizures | Homeopathic medicine ilaj | Urdu Hindi | مرگی دورے Hussain Kaisrani

Mirgi k dore | epilepsy jhatke Fits seizures | Homeopathic medicine ilaj | Urdu Hindi | مرگی دورے Hussain Kaisrani

مرگی کے جھٹکے دورے ایپیلیپسی ۔ سیزرز ایپی لیپسی کا علاج ہومیوپیتھک دوا علاج ۔۔ حسین قیصرانی Mirgi k dore...

ہومیوپیتھک علاج سے لکھائی پڑھائی، تحریر تقریر میں روانی اور بہتری .. فیڈبیک

ہومیوپیتھک علاج سے لکھائی پڑھائی، تحریر تقریر میں روانی اور بہتری .. فیڈبیک

میڈم صاحبہ نے چند ماہ قبل سکن مسائل، سورائسیس، وارٹس، موہکوں، فوبیا اور الرجی وغیرہ کا علاج کروایا تھا۔ اُن...

چھوٹے قد، جسامت اور وزن میں اضافہ: ہومیوپیتھک دوا اور علاج – حسین قیصرانی

چھوٹے قد، جسامت اور وزن میں اضافہ: ہومیوپیتھک دوا اور علاج – حسین قیصرانی

ایک ہفتہ قبل کراچی کی کاروباری فیملی نے اپنی بچی کے علاج کے لئے رابطہ کیا۔ اُن کے خیال میں...