اسلام و علیکم ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب۔
سات آٹھ ماہ علاج کرواتے ہوئے ہو چکے ہیں۔ علاج کے دوران بھی مسئلے مسائل چلتے رہے مگر آپ کا ساتھ میرے لئے جتنی بڑی نعمت تھا وہ میں جانتا ہوں یا میرا اللہ۔
وہ ٹائم سوچ کر کانپ جاتا ہوں۔ توبہ توبہ کتنے ڈر خوفوں میں زندگی گزار رہا تھا زندگی موت کی کشمکش تھی دن رات۔ ہر وقت موت کا خوف  ہارٹ اٹیک بلڈپریشر کولیسٹرول اور بڑی بیماریوں کا فوبیا تھا۔ اپنے بچوں کے ساتھ والدین کے گھر شفٹ ہو گیا تھا تاکہ انزائٹیپینک اٹیک ہو تو ہسپتال ایمرجنسی میں کوئی میرے ساتھ ہو۔ بار بار چیک اپ ٹیسٹ کروائے۔ جاب سٹریس سے دفتر جانا چھوٹ گیا تھا۔ کھانا پینا تو تھا نہیں بس پرہیز پرہیز احتیاط احتیاط۔
شروع میں روحانی علاج دعائیں تسبیح ورد وظیفے نمازیں عبادت سے محض وقتی گزارا ہوتا تھا۔ سپیشلسٹ ڈاکٹروں سے معدہ انگزائٹی الرجی ڈپریشن نیند کی دوائیں لینے کے باوجود میری حالت مزید خراب۔ ہومیوپیتھک دوائی بھی لے رہا تھا مگر نہ فائدہ نہ نقصان۔ کنفیوز تھا فیصلہ نہیں کر سکتا تھا۔ الجھن کشمکش منفی سوچیں عجیب خیال۔ میری بیماری کوئی سنتا سمجھتا نہیں تھا بس وہم وسوسے ٹینشن نہ لینے کے مشورے یا دوائیں دینے پر زور ہوتا تھا۔ پھر گوگل یوٹیوب انٹرنیٹ پر علاج بیماریاں سرچ کرنے کی بیماری بھی لگ گئی۔
ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب آپ کے علاج سے اب میں ہر لحاظ سے اپنے آپ کو ۹۰ فیصد سے زائد ٹھیک محسوس کرتا ہوں۔ یہ دن ناقابلِ بیان خوشی کے ہیں۔ آفس روٹین گھر بار کھانا پینا سب کچھ بہترین ہے۔ پرہیز تو سو فیصد ختم بے خوف سب کچھ کھانا پینا جاری کر دیا ہے۔ گول گپے اور اچار وغیرہ مجھے بہت ہی زیادہ خراب کرتے تھے مگر اب یہ بھی ہضم ہو جاتے ہیں۔
ایلوپیتھک دوائی دو چار بار کسی وقتی تکلیف کے لئے شاید لی ہو گی۔ اللہ کی مہربانی اور آپ کے خلوص شفقت، علاج سے مثبت سوچ، خوشی کا احساس، سونے نیند میں آسانی، صبح فریش جاگنے کا مزہ، کانفیڈنس کے ساتھ ملنا ملانا، گھر اور دفتری کاموں میں دلچسپی۔ اور بھی ۔۔ بہت کچھ اللہ کی مہربانی اور آپ کے علاج کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے (آمین)۔
گول گپے کا کھٹا Main isay jb bhe peeeta tha mera gala kharab ho jata tha Lakin eb 3,4 bar try kia lakin aik bar bhe ALHAMDULILLAH gala kharab nahi hua. اچار Jb bhe khaya tha gala kharab khansi Lakin ALHAMDULILLAH wo bhe kae bar kha kr dekha aik bar bhe gala kharab nahi hua. ALHAMDULILLAH

 

 

Curing with Science and a Touch of Art.

HUSSAIN KAISRANI
DHMS,  BHMS,  BSc,  MSST (UK)
www.kaisrani.com
YouTube.com/Kaisrani
#HussainKaisrani #homeopathydoctor #homeopathy #homoeopathy #homeopathicremedies

job stress sleeplessness anxiety depression panic attack stomach acidity fear phobia death heart attack allergy best verified top rated homeopathic doctor Hussain kaisrani qaisrani online homeopathy clinic Lahore Pakistan

Leave a comment