Search

ڈپریشن .. انگزائٹی .. پینک اٹیک .. غصہ، نیند، معدہ کے مسائل .. علاج کے تین ماہ بعد فیڈبیک

السلام علیکم ڈاکٹر صاحب حسین قیصرانی .. اتنے سالوں کے بعد میرا رمضان بہت اچھا گزرا۔ الحمدللہ۔

گھر کا ہر کام جتنا ہو سکتا تھا، میں نے کیا۔ پورے رمضان میں الحمدللہ کچن کے تمام کام بہت اچھے طریقے سے کیے۔سحری کی تیاری میں بھرپور حصہ البتہ نہیں ڈال سکی۔ شکر ہے کہ افطاری کے لیے سارا کام کیا۔ پتہ نہیں کہ کتنے سالوں سے میرا رمضان اچھا نہیں گزر رہا تھا۔

ڈپریشن، انگزائٹی، پینک اٹیک، سائیکاٹری اور جنرل ایلوپیتھی کی دوائیوں کے مستقل استعمال کی وجہ سے میں ہر وقت مایوس اور سست لیٹی پڑی رہتی تھی اور کام نہ کرنے پر مجھے شرم آتی تھی۔

اس کے علاوہ آپ کے علاج سے میری جلد اور چہرے کی رنگت بھی کافی بہتر ہونے لگ گئی ہے۔ آج کل صبح فریش اٹھتی ہوں، یعنی پہلے والی ٹینشن نہیں رہی۔

ایک ماہ سے زیادہ عرصے ہو چکا ہے کہ میں نے ریگولر ایلوپیتھک دوائیں لینا بالکل چھوڑ دی ہیں جو میں کئی سالوں سے لے رہی تھی۔ یہ بہت بڑی تبدیلی ہے۔ آج کل کچھ کمزوری محسوس ہو رہی ہے۔

آپ کی توجہ، تعاون اور محنت نے میری زندگی بدل دی ہے۔ آپ کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بے شمار کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین

 


 

Curing with Science and a Touch of Art.
HUSSAIN KAISRANI
DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

 

0 0 votes
Article Rating
kaisrani

kaisrani

Leave a Reply

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments

Hussain Kaisrani

Hussain Kaisrani (aka Ahmad Hussain) is a distinguished Psychotherapist & Chief Consultant at Homeopathic Consultancy, Lahore, Learn More

Recent Posts

Weekly Tutorial

Sign up for our Newsletter