آٹھ سال پہلے کی بات ہے کہ میں شدید قسم کے جسمانی، نفسیاتی، جذباتی اور ذہنی مسائل کا شکار تھی۔ ڈر خوف فوبیاز،ڈپریشن، انگزائٹی، سٹریس اور ناامیدی کے ساتھ ساتھ جسمانی درد تکلیفوں نے مجھے گھیرا ہوا تھا۔
میں بس دن گزار رہی تھی مگر زندگی میں میری دلچسپی ختم ہو چکی تھی۔ اُسی زمانے میں ڈاکٹر صاحب سے ملاقات ہوئی۔
علاج کا سلسلہ کئی ماہ جاری رہا۔ میری زندگی میں تبدیلیاں آنی شروع ہوئیں۔ یہ اندھیروں سے روشنی، انگزائٹی سے سکون، ڈر خوف سے حوصلہ ہمت، ڈپریشن سے اطمینان اور بیماریوں سے صحت کا سفر ثابت ہوا۔
ڈاکٹر صاحب نے میری زندگی بالکل ہی تبدیل کر کے رکھ دی …. میرے جسمانی مسائل میں بہتری ہو گئی۔ جذباتی، ذہنی، نفسیاتی اور روحانی معاملات میں تو کمال بہتری آئی۔
ڈاکٹر حسین قیصرانی کی خاص مہارت یہ ہے کہ یہ صرف ہومیوپیتھک ڈاکٹر نہیں ہیں بلکہ سائیکالوجسٹ اور سائیکوتھراپسٹ بھی ہیں۔ ان کا طریقہ علاج، مسائل کو سمجھنے اور حل کرنے کی صلاحیت بہت خوبصوت ہے …. سائنس اور آرٹ کا حسین امتزاج۔
ڈاکٹر قیصرانی کی مہارت، قابلیت، خلوص اور علاج معالجہ کی مہارت کے متعلق میرے جو احساسات اور جذبات ہیں، الفاظ اُن کو بیان کر ہی نہیں سکے۔
ڈاکٹر صاحب!  بہت شکریہ۔
Curing with Science and a Touch of Art
HUSSAIN KAISRANI
DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)
A life changing experience with Dr Hussain Qaisrani Sb.
Almost 8 years ago, I was leading a life surrounded by fears, phobias, tensions, stress, hopelessness and many physical issues. There was no charm in life .. Then I met with Dr Sahib.
With his treatment, I felt that my life is changing from dark to light, tensions to peace, fears to bravery, sadness to happiness and illness to healthfulness. These huge changes occurred due to his physical, emotional, mental and spiritual healing.
He is not only a homeopathic doctor but also a psychologist and psychotherapist. His way of treatment and tackling the issues is really beautiful – a combination of art and science. Words can not properly express my feelings and emotions about Dr Qaisrani’s sincerity and healing expertise.
I am grateful to Dr. Hussain Qaisrani Sb.

2 Comments

  • ڈاکٹر حسین قیصرانی بہت ماہر ہومیوپیتھک ڈاکٹر ہیں۔ ہماری فیملی ان سے علاج کرواتی ہے۔

    Asia Mehr
    Posted at
  • ڈاکٹر حسین قیصرانی کا علاج بہت اچھا ہے مگر مہنگا بھی زیادہ ہے۔ فیس کم رکھنی چاہیئے۔ ہومیوپیتھی علاج تو سستا ہونا چاہئیے

    Waqar
    Posted at

Leave a comment