خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

سورائسس، ایگزیما، فنگس اور ناخن سکن کی بیماری – فیڈبیک


ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب ۔۔

آپ کے علاج پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرنے کے لیے یہ لکھ رہی ہوں۔

کئی سالوں سے مجھے فنگس کی تکلیف تھی ۔۔ ناخنوں کی فنگس، پیروں کی کٹی پھٹی اور کھردری جلد، اور انگلیوں کے درمیان فنگل انفیکشن۔

آپ نے میرے ناخن کا علاج اس طرح کیا کہ اب اسے باقی ناخنوں سے الگ پہچاننا مشکل ہے۔ وہ ناخن نہ صرف دیکھنے میں، بلکہ اندر سے بھی، بالکل ٹھیک ہے اور باقیوں کی طرح بڑھ رہا ہے۔ پیروں کی پھٹی ہوئی کھردری جلد اب نرم اور صاف ہو چکی ہے۔ انگلیوں کے درمیان ہر سردیوں میں جو اِنفیکشن آتا تھا، وہ بھی مکمل طور پر ٹھیک ہو گیا۔ اس سردیوں میں مجھے کچھ نہیں ہوا۔

آپ کے علاج سے پہلے میرے ناخن بے حد کھردرے، کمزور، بے رنگ اور سفید نشانوں والے تھے۔ ان میں کوئی جان نہیں تھی ۔ سچ کہوں تو آپ نے انہیں بچا لیا۔

آپ کی خصوصی توجہ اور زبردست علاج، ہومیوپیتھک دوا نے میری صحت بحال کر دی ہے۔ علاج وقت تو کافی زیادہ لے گیا۔ آپ نے صبر، محبت سے میرا خیال رکھا ۔۔ اور اس وجہ سے میں نےبھی بھروسہ کیا۔

آپ بلا شک بہت اچھے اور مہربان ڈاکٹر ہیں۔ اللہ کا شکر ہے اور آپ کا بھی، ڈاکٹر صاحب!۔

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
نیند سے بار بار جاگنا  – ہومیوپیتھک دوا اور علاج – حسین قیصرانی

نیند سے بار بار جاگنا – ہومیوپیتھک دوا اور علاج – حسین قیصرانی

بلی کی طرح سونا جاگنا مریض بتاتا ہے کہ میں سوتا جاگتا رہتا ہوں۔ اُس کا مطلب ہوتا ہے کہ...

Advanced Homeopathic Repertorization: Transforming Patient Perception into Therapeutic Rubrics | Dr. Hussain Kaisrani

Advanced Homeopathic Repertorization: Transforming Patient Perception into Therapeutic Rubrics | Dr. Hussain Kaisrani

The Art of Clinical Translation: From Subjective Narrative to Objective Rubric In our previous exploration of delusions as foundational concepts,...

Default image

بچوں میں شدید ضد، غصہ اور تنگ مزاجی ۔ ہومیوپیتھک علاج – ڈاکٹر بنارس خان اعوان

اللہ رب العزت نے انسان کو آزاد پیدا کیا ہے، نہ تو وہ مجبور محض ہے اور نہ ہی مختار...