خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

معدہ خرابی، الرجی، انگزائٹی، ڈپریشن، ہارٹ اٹیک، موت کا ڈر خوف فوبیا ۔ کامیاب علاج ۔ انڈیا سے فیڈبیک

معدہ خرابی، گیس تیزابیت۔ دائمی الرجی  :نزلہ زکام چھینکیں ناک بند۔ منہ میں مسلسل چھالے، دانے، السر۔ انگزائٹی، ڈپریشن، بے چینی اور غصہ۔ ہارٹ اٹیک، موت کا ڈر خوف فوبیا۔ کامیاب علاج ۔ انڈیا سے فیڈبیک

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ ثم الحمدللہ تمام حالات تقریباً بہتر ہیں۔
منہ کے چھالے، ڈر خوف گھبراہٹ بالکل نہیں۔
نزلہ زکام کا مسئلہ اب صرف 5 فیصد ہے
گیس پیٹ میں درد بالکل نہیں۔
آج جمعہ کا خطبہ و بیان شاندار رہا۔
ہر چیز کھاتا پیتا ہوں ہر جگہ آتا جاتا ہوں، نیند بھی برابر آرہی ہے الحمدللہ۔
روحانی معاملات بھی بہت بہترین ہیں۔
اپنے فرائض بحسن و خوبی انجام دے رہا ہوں الحمدللہ۔
دی گئی ہدایات کے مطابق Nux Vomica دن میں دو بار لے رہا ہوں۔
اس تفصیلی وائس میسیج کے لیے قلب کی اتھاہ گہرائیوں سے شکر گزار ہوں
واقعی!! آج سے تقریباً 4 مہینے قبل جو زندگی تھی ایک ایک لمحہ جہنم معلوم ہوتا تھا
اب الحمدللہ ثم الحمدللہ آپ کی مسلسل توجہات و روابط نے مجھے مسرت و خوشی فرحت و شادمانی کی جانب اللہ کے فضل و کرم سے موڑ دیا ہے
آپ جب فارغ ہوں۔
جب غور فرماکر رہنمائی فرمائیں جی
کوئی جلدی نہیں
Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Homeopathic Treatment for Warts: How Dr. Hussain Kaisrani Healed My Painful Foot Wart

Homeopathic Treatment for Warts: How Dr. Hussain Kaisrani Healed My Painful Foot Wart

6 years back, Warts, Corns or Calluses appeared in my little left foot finger. It was very painful and disturbing...

مرنے کی کیفیت، احساس، فوبیا اور ڈر – ہومیوپیتھک دوا – فیڈبیک

مرنے کی کیفیت، احساس، فوبیا اور ڈر – ہومیوپیتھک دوا – فیڈبیک

پاؤں میں پسینہ بھی آ رہا ہے تھوڑا تھوڑا۔ میں بار بار ہاتھوں کو دیکھتی ہوں کہ نیلے تو نہیں...

Default image

Chronic Renal Failure

Chronic Kidney Disease Chronic renal failure is a slowly worsening loss of the ability of the kidneys to remove wastes,...