خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

علاج سے پہلے اور بعد والی زندگی میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔ انڈیا سے آن لائن مریض کا فیڈبیک

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ ثم الحمدللہ
اللہ پیارے کا بہت ہی بڑا کرم و فضل اور احسان اور آپ کی جہد مسلسل کہ آج ہومیوپیتھک علاج کا ایک سال مکمل ہو گیا۔
اس دوران بہت بڑے بڑے مسائل آئے مگر آپ کی مسلسل توجہات محنت لگن کڑھن کی برکت سے میں تمام مراحل سے بعافیت نکلا ہوں۔
اولاً مالک کا ثانیاً آپ کا جس قدر شکریہ ادا کیا جائے کم ہے۔
علاج سے قبل جس زندگی میں تھا اور اس وقت جس زندگی میں ہوں؛ اللہ اللہ!!! زمین آسمان کا فرق ہے۔
مسائل اب بھی ہیں مگر اُس لیول کے نہیں۔
آپ کی بڑی نوازش۔ بہت شکریہ۔ بڑی عنایات شفقتیں۔
میں دعاؤں کے علاوہ اور کچھ نہیں کر سکتا۔
اچانک شعر یاد آیا:
فقیرانہ آئے صدا کر چلے
میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے
———-
Curing with Science and a Touch of Art.

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
ایک آن لائن کلائنٹ کے جذبات – ہومیوپیتھک علاج

ایک آن لائن کلائنٹ کے جذبات – ہومیوپیتھک علاج

سر جی! مَیں کافی بہتر ہو گیا ہوں۔ آپ نے بہت محنت کی ہے مگر ابھی کچھ اندر چیزیں ہیں...

ہومیوپیتھک دوا کے انتخاب اور علاج میں مزاج کی اہمیت – حسین قیصرانی

ہومیوپیتھک دوا کے انتخاب اور علاج میں مزاج کی اہمیت – حسین قیصرانی

انڈہ ایک یا دو؟ ————— ایک آدمی فلسفہ کی اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے گھر واپس آیا۔ ناشتے کی میز...

گندم گلوٹین الرجی – سیلیک ڈیزیز- ہومیوپیتھک علاج – فیڈبیک

گندم گلوٹین الرجی – سیلیک ڈیزیز- ہومیوپیتھک علاج – فیڈبیک

گندم الرجی (Celiac disease / gluten-sensitive enteropathy / autoimmune disorder) کیا ہے؛ اِس سے متاثرہ بچوں اور اُن کے والدین...