خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

ڈاکٹر حسین ْقیصرانی ۔ السلام علیکم

۔۔۔۔۔ اب مجھے محسوس ہونے لگا ہے کہ میرے سامنے ایک بالکل نئی دنیا کھل رہی ہے جو بڑی ہی زبردست اور عالی شان ہے۔ اور کبھی کبھی میرے دل میں یہ خیال آتا ہے کہ میں خوش نصیب ہوں کہ اللہ نے آپ سے رابطہ کروا دیا ہے۔ میرا نہیں خیال کہ آپ کے ہومیوپیتھی علاج کے بغیر بھی مجھ میں اتنا کچھ تبدیل ہونا ممکن ہو سکتا تھا ۔۔۔۔

ایسے لگتا ہے جیسے میرے اندر سوچنے اور محسوس کرنے کا انداز بدل رہا ہے۔ جسمانی طور پر بھی تبدیلیاں محسوس ہو رہی ہیں۔

ایکزیما شدید خارش اب کم ہو گئی ہے۔ کبھی کبھار بڑھ بھی جاتی ہے مگر کنٹرول میں رہتی ہے۔ کبھی سر میں ہلکا سا درد ہوتا ہے، پھر غائب ہو جاتا ہے۔ کبھی ہلکا سا زکام محسوس ہوتا ہے، پھر وہ بھی چلا جاتا ہے۔

الحمدللہ، سب کچھ خودبخود چل رہا ہے۔

مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میں اپنی زندگی کا انداز بدلنے کی سٹرگل یا کوشش نہیں کر رہا، لیکن میری زندگی کا انداز خود بخود بدل رہا ہے۔

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
کراچی سے آن لائن علاج کا تجربہ ۔ محمد حماد شیخ

کراچی سے آن لائن علاج کا تجربہ ۔ محمد حماد شیخ

میں محمد حماد شیخ کراچی کا رہائشی ہوں۔ میں، میری وائف اور تین بچے مستقل طور پر ایلوپیتھک دواؤں پر...

Homeopathic Treatment by Hussain Kaisrani Helped to Score Good Marks in Exams and Research – Feedback from SABA

Homeopathic Treatment by Hussain Kaisrani Helped to Score Good Marks in Exams and Research – Feedback from SABA

SALAAM Dr. Kaisrani, With your great help and effort I passed my exams with good marks. Even I completed my...

Default image

ناپاکی، ٹچ کرنے، بار بار کپڑے بدلنے اور ہاتھ دھونے کا وہم، عجیب ڈر اور خوف – علاج اور ہومیوپیتھک دوائیں – حسین قیصرانی

ایک ماہ قبل کی بات ہے کہ ایک محترمہ نے سیالکوٹ سے فون کیا۔ وہ رو رہی تھیں۔ یاس و...