خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

ایلوپیشیا یا بال چر ۔ کامیاب کیس، علاج اور ہومیوپیتھک دوا

 رانا رمضان (مریض کی اجازت سے نام اور تصاویر دی گئی ہیں) میانوالی کا نوجوان ہے جس کی جسامت کمزور اور قد اونچا ہے۔ صحت کے حوالہ سے کوئی ایسا کوئی انہیں کوئی ایسا قابلِ ذکر معاملہ نہیں تھا کہ علاج یا دوائیوں کی ضرورت پڑتی۔ مگر چہرے داڑھی کے بال ٹھوڑی سے اترنا شروع ہو گئے تھے۔ چند ماہ سے ایک واضح حصہ بالکل صاف ہو گیا تھا۔ بالچر یا ایلوپیشیا دن بدن بڑھتا جا رہا تھا۔ 
 
علاقہ کے ہومیوپیتھک ڈاکٹر عاصم کندی صاحب فون نمبر 03127447654 سے علاج کے لئے رابطہ کیا۔ نوجوان کی وضع قطع اور جسامت سے وہ ٹیوبر میازم تک پہنچ چکے تھے۔ بسلینم ویسے بھی چہرے کے بالچر کی اہم ترین دوا ہے جس کا انتخاب ڈاکٹر عاصم کندی نے فرمایا۔
 
انہوں نے مشورہ کے لئے رابطہ کیا تو میری سمجھ کے مطابق بھی ہومیوپیتھک دوا بسیلینم ون ایم ہر ہفتہ ایک خوراک دینا مناسب فیصلہ تھا۔ پہلے ماہ ہی مزید بال کرنا رُک گئے۔ دوسرے ماہ کے آخر تک بہت معمولی ہی سہی مگر اکا دُکا بال نظر آنا شروع ہو گئے۔ دوائی کا وقفہ بڑھا دیا گیا۔
 
 تین ماہ تک علاج کا سلسلہ جاری رہا۔ جب بال واضح طور پر آنا شروع ہو چکے تو دوائی دینے کا سلسلہ روک دیا گیا۔
 
ڈاکٹر عاصم کندی اور اُن کے مریض رانا رمضان کو مبارک کہ پروردگار نے اتنے کم عرصہ اور صرف ایک دوائی سے بالچر کا مسئلہ حل کر دیا۔ اس سے نہ صرف اُن کی مجموعی صحت بھی بہتر ہوئی بلکہ شخصیت میں اعتماد بھی واضح طور پر بڑھ گیا ہے۔

۔

 

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
چنبل، سوریاسس، ایکزیما، سکن کی بیماریاں اور جذباتی مسائل .. ایک نقطہ نظر … حسین قیصرانی

چنبل، سوریاسس، ایکزیما، سکن کی بیماریاں اور جذباتی مسائل .. ایک نقطہ نظر … حسین قیصرانی

پانچ سال کی عمر میں بیٹی کے جسم پر دانے زخم بننا شروع ہوئے۔ فیملی نے ابوظہبی اور پاکستان کے...

My Health Issues and Feedback of 20 Day’s Homeopathic Treatment by Hussain Kaisrani (Miss A A Khan)

My Health Issues and Feedback of 20 Day’s Homeopathic Treatment by Hussain Kaisrani (Miss A A Khan)

I had my first ever PANIC ATTACK in 2007 in the plane and then this cycle started (Please CLICK HERE...

Feedback of Second Month (June 2017) of Treatment by Homeopathic Doctor Hussain Kaisrani (Dr FA – The Young Medical Doctor)

Feedback of Second Month (June 2017) of Treatment by Homeopathic Doctor Hussain Kaisrani (Dr FA – The Young Medical Doctor)

The last one month was amongst the most difficult and challenging periods of my life. It had so many ups...