خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

کیینڈا سے آن لائن مریضہ کا فیڈبیک ۔۔ الحمد للہ


 
۔۔۔ اور ہاں! کیا آپ نے نہیں کہا تھا کہ انسان اگر ستر فیصد تک اپنے آپ کو بہتر محسوس کرے تو علاج مکمل ہو جاتا ہ میرے علاج میں کیا مزید کرنے کی ضرورت ہے؟ 
پتہ ہے کہ کل رات میں نے کم از کم پانچ گھنٹے مسلسل ڈانس کیا۔ جیسے تھوڑے سے کام سےمیرا دل بیٹھنا ڈوبنا شروع ہو جاتا تھا، اب ویسا نہیں ہوا۔ میرا سانس پھول رہا تھا مگر جب دل خوش نہال ہو تو جسم ٹھیک ہی رہتا ہے۔ 
پھر جب سب لوگ تھک ہار گئے تو آخر میں ایسے کئی لوگوں سے ملاقات ہوئی جنہوں نے سالوں سے مجھے نہیں دیکھا تھا تو اُن کا خیال تھا کہ میں بالکل ویسی کی ویسی ہوں جیسے کئی سال پہلے کبھی دیکھا تھا۔ گویا اب میں بہت بہتر ہو چکی ہوں اور یہ بہتری واضح محسوس بھی کرتی ہوں۔
 
آپ کا بہت شکریہ۔
۔۔۔۔۔۔
 

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
پتے کی پتھری، فیٹی لور ۔ ہومیوپیتھک علاج ۔ فیڈبیک

پتے کی پتھری، فیٹی لور ۔ ہومیوپیتھک علاج ۔ فیڈبیک

میری عمر 38 سال ہے۔ میں پی ایچ ڈی سکالر اور گورنمنٹ آفیسر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بین الاقوامی...

Default image

Contrasting Bronchitis in Three HomeopaHomeopathic Remedies for Bronchitis: Coccus Cacti, Antimonium Tartaricum, and Kali Bichromicumthic Remedies

Homeopathic Remedies for Bronchitis: Coccus Cacti, Antimonium Tartaricum, and Kali Bichromicum – Hussain Kaisrani In homeopathy, the focus is on...

سورائسس، ایگزیما، فنگس اور ناخن سکن کی بیماری – فیڈبیک

سورائسس، ایگزیما، فنگس اور ناخن سکن کی بیماری – فیڈبیک

ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب ۔۔ آپ کے علاج پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرنے کے لیے یہ لکھ...