خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

گندم گلوٹین الرجی – سیلیک ڈیزیز- ہومیوپیتھک علاج – فیڈبیک

گندم الرجی (Celiac disease / gluten-sensitive enteropathy / autoimmune disorder) کیا ہے؛ اِس سے متاثرہ بچوں اور اُن کے والدین کی زندگی کس طرح کے مسائل سے دوچار ہوتی ہے؛ اُس کا اندازہ عام لوگ لگا ہی نہیں سکتے۔

سرِدست والدین کا فیڈبیک ملاحظہ فرمائیں جن کی بیٹی کو گندم سے الرجی ہے۔ انہوں نے مختلف ہسپتالوں اور ڈاکٹرز سے سالہا سال علاج کروایا مگر آخر کار نتیجہ یہ نکلا کہ بچی کو گندم کی الرجی ہے۔
نوبت یہ ہو گئی تھی کہ اگر کسی ایسے برتن میں آٹا گوندھا گیا کہ جس میں پہلے گندم کا آٹا صرف رکھا گیا تھا تو بھی بچی کی صحت بہت خراب ہو جایا کرتی تھی۔ اُس کے برتن ہر لحاظ سے الگ تھلگ کر لئے گئے۔

عرصہ تین سال سے یہ احتیاط جاری تھی۔ والدین نے کافی جرات کی اور بیٹی کے علاج کے لئے رابطہ کیا۔ ہومیوپیتھک علاج کے دو ہفتے کے اندر گندم اور جَو بیٹی کے کھانے میں شامل کی جانے لگی۔ کل رات سے خالص گندم کی روٹی کھلائی گئی۔ الحمد للہ! بچی کو ذرا سا بھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔
بچی کو نارمل انداز میں گندم سمیت ہر طرح کی خوراک مستقل جاری ہو گئی ہے۔ اللہ کے کرم سے جسمامت اور قد میں اضافہ جاری ہے اور جذباتی طور پر بھی دن بدن بہتری جاری ہے۔

تین سال بعد جب پہلی بار بغیر دقت کے بچی نے خالص گندم کھائی اور اللہ کے کرم سے ہضم بھی کی تو ماں باپ کے جذبات کیا تھے؛ ملاحظہ فرمائیں۔

( حسین قیصرانی ۔ ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ & سائیکوتھراپسٹ، لاہور پاکستان۔ فون 03002000210۔ )

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Default image

A HOLISTIC LECTURE ON MIND, BEHAVIOUR AND NEURODIVERGENT CHILDREN

INTRODUCTION WHY HOMOEOPATHY AND PSYCHOLOGY CANNOT BE SEPARATED This is only an introduction.We are just beginning to explore something very...

Default image

ایک شفایاب کیس پیچیدہ علامات، تشخیص محنت طلب- ڈاکٹر بنارس خان اعوان

(مریض، جنہیں ہم کیضی صاحب کہیں گے)۔ کیضی صاحب خود ہومیوپیتھک ڈاکٹر ہیں۔ شادی کو پانچ سال ہو گئے ہیں۔...

Default image

ایلیم سیپا – اردو ہومیوپیتھی Allium Cepa

  ایلیم سیپا Allium Cepa دنیاۓ ہومیوپیتھی میں ڈاکٹر ولیم بورک کی کثیر المطالعہ تصنیف ” بورک میٹریا میڈیکا ”...