آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر ہومیوپیتھک علاج .. والدہ کا فیڈبیک

السلام علیکم ڈاکٹر حسین قیصرانی !۔

میری زندگی بڑی آسان ہو گئی ہے کہ جب سے میرا بیٹا آپ کے علاج سے بہت واضح بہتر ہونا شروع ہوا ہے۔ آج سولہواں دن ہے کہ میرا بیٹا نارمل بچوں کی طرح بارہ بجے تک سو جاتا ہے۔ نہ وہ پہلے کی طرح روتا یا چیختا چلاتا ہے اور نہ ہی اب بستر پر جمپ کرتا رہتا ہے۔ اب تو لائٹس کا مستقل آن آف کرتے رہنا بھی اس نے بند کر دیا ہے۔

میرے پاس آپ کے شکریہ کے لئے الفاظ نہیں ہیں۔

بیٹے میں اتنی بہتری آنے سے میری پریشانیاں، فکرمندیاں اور انگزائٹیاں بھی کم ہو گئی ہیں۔ اِس کے مسائل اور ذمہ داریاں میرے لئے بوجھ نہیں رہیں بلکہ مجھے پوری امید ہو گئی ہے کہ اب یہ بولنے بھی لگے گا اِن شا٫اللہ۔ اللہ کے فضل سے نارمل لوگوں کی طرح زندگی گزارے گا اور کسی کا محتاج نہیں ہو گا۔ اللہ اللہ ۔۔۔۔ یہ احساس اور خیال کتنا زبردست ہے؛ بے حد شاندار !!!۔

ڈاکٹر حسین! آپ کے علاج کے کمالات دیکھ کر میڈیکل ڈاکٹرز اور تھراپسٹ بھی حیران و پریشان ہیں۔ میں آپ کو بیٹے کی ٹیسٹ رپورٹس بھی بھیج رہی ہوں۔ لیب رپورٹس بھی حیران کن حد تک بہتر ہیں۔ اللہ کے کرم اور احسان سے معجزہ ہو گیا ہے۔

الحمدللہ !!!۔

 

 

 

 

AUTISM spectrum disorder ADHD ASD ADD best homeopathic medicine treatment homeopathy Dr Hussain Kaisrani feedback lahore pakistan bahria town orhard lake city online clinic specialist

0 0 votes
Article Rating
kaisrani

kaisrani

Leave a Reply

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments

Sign up for our Newsletter