Silicea Children and Adults – Constitution, Personality Trait – Autism ADHD Series
The study of disease should not be for the purpose of naming: if it is so, the name does harm Kent’s Lectures on Homeopathic Philosophy In homeopathy there is no use found in naming a disease in order to treat the patient, because each human being experiences dis-ease in a manner very unique to that individual himself. And in order to understand the derangement an individual is suffering from; we observe in him the symptoms that present a likeness to the remedy which is needed to cure him. SPECIFIC HOMEOPATHIC REMEDY for AUTISM or ADHD? While treating children …
چنبل، سوریاسس، ایکزیما، سکن کی بیماریاں اور جذباتی مسائل .. ایک نقطہ نظر … حسین قیصرانی
پانچ سال کی عمر میں بیٹی کے جسم پر دانے زخم بننا شروع ہوئے۔ فیملی نے ابوظہبی اور پاکستان کے ٹاپ سکن سپیشلسٹ اور ہومیوپیتھک ڈاکٹرز سے کئی سال علاج کروایا مگر مسائل مزید بڑھتے چلے گئے۔ کوئی کہتا کہ یہ بیماری چنبل یعنی سورائسز ہے تو کوئی اس کو ایگزیما تشخیص کرتا۔ ۔گھنٹہ بھر کیس ڈسکشن سے معاملہ شروع ہونے کا زمانہ اُس کے بھائی کی پیدائش والا نکلا۔مزید علم ہوا کہ وہ بہن بھائیوں کو سخت ناپسند کرتی ہے۔چاہتی ہے کہ والدین صرف اُس کو پیار کریں۔علاج میں اس اہم جذباتی مسئلہ کو خصوصی اہمیت دی گئی۔علاج سکن …
Speech disorder homeopathic treatment feedback
ڈاکٹر حسین قیصرانی بیٹے کی سپیچ کا معاملہ اس کے والد کے مطابق بہت بہتر ہو گیا ہے۔ آپ تصور بھی نہیں کر سکتے کہ بیٹے میں ہونے والی زبردست بہتری سے وہ کتنے خوش ہیں۔ اب وہ مکمل ریلیکس ہیں کہ بیٹے کا علاج بہترین طریقہ سے ہو رہا ہے۔ بیٹے کی کلیئر سپیچ، ٹھیک بول چال، گفتگو، صحیح طریقہ سے بات سننا سمجھنا اور سیکھنے کی صلاحیتوں میں بہتری دیکھ کر میرے شوہر کا بھی آپ پر اطمینان ہو گیا ہے۔ ہم بہت خوش ہیں ۔ یہ سب اللہ تعالیٰ کی عنایت اور کرم کے بعد صرف آپ …
آٹزم سے متاثرہ بچوں کے والدین .. کرن فاطمہ
آٹزم سے متاثرہ بچوں کے والدین: ’سب سے مشکل اس حقیقت کو قبول کرنا تھا کہ شاید میرا بیٹا مجھے ماں نہیں بلا سکتا‘ مصنف,کرن فاطمہ ,بی بی سی اردو پارک کے سامنے ابھی اصباح خالد نے گاڑی کا گیئر پارکنگ میں ڈالا ہی تھا کہ ساتھ بیٹھے ان کے بیٹے عتیب نے آواز نکال کر یہ ظاہر کیا کہ انھیں یہاں نہیں جانا۔ اسی لمحے اصباح نے گاڑی واپس موڑ لی۔ حالانکہ بہار کی شام تھی اور صرف چند بچے ہی پارک میں جھولے لے رہے تھے۔ کچھ دیر پہلے ہی اصباح نے عتیب کو ڈے کیئر سے لیا …
بچوں کے جسمانی جذباتی ذہنی اور نفسیاتی مسائل . ہومیوپیتھک علاج . والدہ کا فیڈبیک
ڈاکٹر حسین قیصرانی!۔ ہم سب گھر والے اپنے بیٹے کے لیے بہت زیادہ خوش ہیں۔ اس کی عقل سمجھداری کا لیول روز بروز بہتر ہو رہا ہے۔ واقعی ہی کمال ہو رہا ہے۔ اب تو یہ اچھا خاصا چالاک اور دنیا دار ہو گیا ہے۔ ماشاء اللہ۔ میری آنکھیں اور دل اپنے بیٹے میں ہونے والی تبدیلیوں اور بہتریوں کو دیکھ دیکھ کر خوش نہال ہے۔ اور ہاں! دوسرے بیٹے کا علاج بھی زبردست جا رہا ہے۔ میں اس کے لئے بھی بہت خوش ہوں۔ اِس کے مسائل تو بہت ہی زیادہ تھے۔ ماشا٫ اللہ اب یہ بہت پیارا ہو گیا ہے۔ …
Essence of Pediatric Matera Medica by Dr. Pravin Bjain
FOREWORD I was delighted to receive a copy of Dr Jain’s newest book. It has been several years since his original publication ‘Essentials of Pediatrics’. Since that time I have closely followed the development of the ideas and practice of Dr. Jain’s pediatrics approach. What makes this approach stand out to me is the practical application of the ideas propounded. Many homoeopathic books have been published that are full of theory and supposition. The information provided in this book has the advantage of having been implemented in clinics in India for many years. Thus Dr. Jain has …
Attention Deficit Hyperactivity Disorder ADHD Eating disorders Restless Child ASD AUTISM – Feedback
جی ڈاکٹر صاحب!۔ آپ نے ۔۔۔ کو ابتدائی دس دن کی میڈیسن دی تھی۔ اس میں ابتدائی دو سے تین دن میں ہی اس کے اندر واضح فرق محسوس ہوا۔ کچھ چیزوں میں ، جن میں سب سے پہلی چیز اس کا توازن ہے۔ وہ بلکل ٹک کے ایک جگہ پر کام نہیں کرتی تھی لیکن اب وہ بہت آرام سے بیٹھ کر دلچسپی کے ساتھ اپنا کام کرتی ہے۔اسی عادت کی وجہ سے اب اس کا ذہن اپنے کام پر توجہ بھی مرکوز کر پاتا ہے۔یہاں تک کہ وہ نماز میں بھی اب بہت زیادہ نہیں ہلتی بلکہ صحیح …
. پڑھنے، لکھنے میں مشکل کا سامنا کرنے والے ’ڈیسلیکسیا‘ کا شکار بچے
پڑھنے، لکھنے میں مشکل کا سامنا کرنے والے ’ڈیسلیکسیا‘ کا شکار بچے: ’سکول والوں نے کہا بچے کے ساتھ نفسیاتی مسئلہ ہے‘ مصنف,محمد زبیر خان 2 نومبر 2023 ’مجھے بچپن اور زمانہ طالب علمی میں سبق یاد نہ ہونے پر باقاعدہ مار پڑتی تھی۔ اس وجہ سے میں ہر صبح سکول جاتے ہوئے دعا کرتا تھا کہ یااللہ پاکستان اور انڈیا کی جنگ چھڑ جائے یا سکول پر بم کا گولہ گر جائے اور مجھے کبھی سکول نہ جانا پڑے۔‘ خیبرپختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں سپیشل ایجوکیشن کا تعلیمی ادارہ چلانے والے ماہر تعلیم محمد عرفان نے ہمیں اپنی …
اے ڈی ایچ ڈی: وہ ذہنی بیماری جس میں 10 منٹ سے زیادہ بیٹھ کر کام نہیں ہوتا .. بی بی سی رپورٹ
’گانوں کے بول یاد رکھنا، سنگر،ایکٹرز یا فلم کا نام یاد رکھنا، گیمز کے رُولز، یہ وہ چیزیں ہیں جو بچوں کو عموماً ازبر ہوتی ہیں، لیکن یہ سب میں یاد نہیں رکھ پاتا تھا۔‘ ’چاہے زندگی میں کوئی کتنا ہی ناکام انسان ہو مگر کسی کو نہیں پسند کہ کوئی ان چیزوں پر اسے جھوٹا سمجھے یا بےعزتی کرے جو دیکھنے میں بہت آسان لگتی ہیں، لیکن ایک اچھا بھلا دکھائی دینے والا شخص اسے کر نہیں پا رہا۔‘ آپ کی نظر سے بھی کئی ایسے افراد ضرور گزرے ہوں گے جو سمجھانے کے باوجود کام پر دھیان نہیں …
آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر ہومیوپیتھک علاج .. والدہ کا فیڈبیک
السلام علیکم ڈاکٹر حسین قیصرانی !۔ میری زندگی بڑی آسان ہو گئی ہے کہ جب سے میرا بیٹا آپ کے علاج سے بہت واضح بہتر ہونا شروع ہوا ہے۔ آج سولہواں دن ہے کہ میرا بیٹا نارمل بچوں کی طرح بارہ بجے تک سو جاتا ہے۔ نہ وہ پہلے کی طرح روتا یا چیختا چلاتا ہے اور نہ ہی اب بستر پر جمپ کرتا رہتا ہے۔ اب تو لائٹس کا مستقل آن آف کرتے رہنا بھی اس نے بند کر دیا ہے۔ میرے پاس آپ کے شکریہ کے لئے الفاظ نہیں ہیں۔ بیٹے میں اتنی بہتری آنے سے میری پریشانیاں، …