Anger, Possessiveness, Junk Food Eating and Behavioral Problems of Children Treated Successfully – Mother’s Feedback
One big change in Beti is that now she does not get angry usually… She was very possessive and don’t let me n her father give attention to her brother but now she is ok…. She was used to fight with her brother on pity things but now she does not …. In fact now both are very good friends and play together … And yeah one more big thing is that she always wanted to win and can’t face failure or never liked to be number 2. But now she is ok with winning and losing. And today when …
ناک کے ارد گرد پمپل دانے سرخی ۔ کامیاب علاج ۔ فیڈبیک
میری تکلیفوں اور مسائل کی داستان بہت پیچیدہ، مبہم اور الجھی ہوئی ہے۔ اس لئے میں اس کی تفصیل میں نہیں جانا چاہتا۔ یہ میری سمجھ سے بالاتر ہے کیوں کہ کوئی ڈاکٹر تو کیا میں خود بھی نہیں سمجھ پایا کہ میرے اندر کیا چل رہا ہے۔ یہ صرف میرے موجودہ ڈاکٹر حسین کا کمال ہے وہ نا صرف میرے مسائل کو سنتے اور سمجھتے ہیں بلکہ جب میں اپنے مسائل کو بیان نہیں کر پاتا تووہ میرے مسائل کی واضح تصویر بھی پیش کرتے ہیں۔ وہ ایک منفرد سائیکالوجسٹ (Psychologist)، سائیکوتھراپسٹ (Psychotherapist) اور ہومیوپیتھک ڈاکٹر ہیں۔ چائنہ (CHINA) …
ناپاکی ناپاکی، بار بار کپڑے بدلنا ہاتھ دھونا، اللہ کی ناراضگی کا ڈر خوف وہم وسوسے منفی سوچ – کامیاب علاج – فیڈبیک
پچھلے ایک سال سے میرے بیٹے کو، جو کہ اب 13 سال کا ہے، او سی ڈی (Obsessive Compulsive Disorder) کی شکایت تھی۔ یہ شکایت پہلے کم تھی صرف ہر بات پر دعا کرنے کی۔ آہستہ آہستہ یہ وہم بڑھتا گیا۔ وہ ہر وقت وہم، وسوسوں، ڈر اور خوف میں رہنے لگا۔ یہ سوچ آئی ہے اور اب وہ سوچ آئی ہے۔ کہیں یہ سچ نہ ہو جائے۔ اللہ ایسے تو نہیں کرے گا۔ وغیرہ وغیرہ۔ بعد میں یہ وہم بہت بڑھتا چلا گیا ۔۔۔ وہ ہر وقت کپڑے تبدیل کرنے لگا۔ لمبے ٹائم یعنی بہت دیر تک نہاتے رہنا …
Alopecia بالچر ۔ بال چر ۔ ایلوپیشیا ارییاٹا ۔۔۔۔۔ کامیاب ہومیوپیتھک علاج ۔ حسین قیصرانی
Alopecia بالچر ۔ بال چر ۔ ایلوپیشیا ارییاٹا ۔۔۔۔۔ ہومیوپیتھک کامیاب علاج حسین قیصرانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حسین قیصرانی – سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ، لاہور پاکستان ۔ فون 03002000210 …
وِٹلائيگو یعنی برص: جب مہک نے اپنی اور برص کا شکار دیگر افراد کی نمائندگی خود کرنے کا فیصلہ کیا ۔ سحر بلوچ
ناک پر عینک ٹکائے اور دونوں ہاتھ منھ پر دھرے ایک عورت سامنے کھڑی لڑکی سے پوچھتے ہوئے نظر آتی ہے ’اے پھلبہری اے؟ ہیں؟ ہائے! پھلبہری ہو گئی اے۔ علاج نہیں کرایا؟‘ یکے بعد دیگرے اِسی ویڈیو میں کئی اور لوگ بھی آتے ہیں جو اسی قسم کے سوال پوچھنے کے ساتھ ساتھ یا تو کوئی ٹوٹکہ بتاتے ہیں یا کیمرے کی طرف گھورتے ہیں۔ اس ویڈیو میں موجود تمام کریکٹرز 27 سالہ مہک نے خود ادا کیے ہیں۔ اور اسی قسم کی مزید ویڈیوز ان کے انسٹاگرام پیج پر بھی موجود ہیں۔ بی بی سی سے بات کرتے …
چہرے کے کیل، دانے، مہاسے، ایکنی، پمپل ۔ ہومیوپیتھک دوا اور علاج ۔ حسین قیصرانی
جلد (Skin) پر کہیں بھی کچھ نکلے تو اس کا مطلب ہے کہ خون میں غلیظ مواد بن رہا ہے جسے مدافعتی نظام (Immune System) باہر نکال رہا ہے۔ بلوغت میں پہنچ کر اکثر بچے بچیوں کو چہرہ یا منہ پر باریک، موٹے یا پیپ والے دانے نکلتے ہیں۔ عام زبان میں انہیں کیل، دانے یا مہاسے کہتے ہیں۔ انہیں اوپر سے کچھ لگا کر ختم (Suppress) کرنے کی کوشش بالعموم کامیاب نہیں ہوتی بلکہ اس طرح سپریس کرنے سے امیون سسٹم (immune System) ڈسٹرب ہو جائے تو پھر یہ سلسلہ سالوں تک چلتا ہی جاتا ہے۔ کوئی علاج حتیٰ …
بالوں کے مسائل ۔ بال گرنا، سفید، خشکی اور ڈینڈرف ۔ ہومیوپیتھک دوائیں ۔ حسین قیصرانی
بال گرنا آج کل اتنا عام ہے کہ تقریباً ہر دوسرا انسان بالخصوص ہر دوسری خاتون اس مسئلے کا شکار ہے۔ یہ علامت عام طور پر بالوں کو اپنی غذائیت نہ ملنے کے سبب پیدا ہوتی ہے۔ سر میں خشکی، سکری اور بفہ (Dandruff) پیدا ہونے سے بھی بال گرنے لگتے ہیں۔ مستقل خارش، کھجلی اور جلد کی بیماریاں بھی بال گرنے کا سبب بنتی ہیں۔ بعض مرض مثلا ٹائیفائڈ بخار یا کینسر کیموتھراپی کے بعد بھی سر بلکہ تمام بدن کے بال گر سکتے ہیں۔ بال گرنے کا کامیاب، صحیح اور مستقل علاج تب ہی ہو سکتا …
شدید حساسیت، نیند، بھوک اور سر درد کے مسائل ۔ ہومیوپیتھک دوا اسارم کا دلچسپ کیس ۔ حسین قیصرانی
25 سالہ ڈاکٹر ملک نے اپنے پرانے اور بے شمار مسائل پر بات کرنے کے لیے اسلام آباد سے فون کیا۔ ان کی صحت کی صورت حال بہت پیچیدہ تھی کیوں کہ کچھ مسائل بہت نمایاں تھے اور کچھ بے پناہ مبہم اور الجھے ہوئے۔ سب سے پہلے واضح اور زیادہ تکلیف دہ مسائل (Uppermost Layer) کا علاج شروع کیا گیا۔ ڈاکٹر صاحبہ کو نیند (sleeplessness) نہیں آتی تھی اور اگر کسی طرح آنکھ لگ بھی جاتی تو ڈراؤنے خواب (nightmares) پریشان کرتے تھے۔ ایک اَن جانا خوف (Fear & Phobia of Unknown) طاری رہتا تھا۔ بلا وجہ انگزائٹی (Anxiety) …
An Amazing experience of Acne and Pimple Treatment by Hussain Kaisrani – A review and Feedback from PhD Scholar, China
My story of ailments is highly complicated, very ambiguous and too much confusing so I am not going into its detail. It’s beyond the understanding because no doctor even I myself couldn’t know what is happening inside me. It’s only my present healer, Dr Hussain Kaisrani, who not only listens and understands my problems rather presents the clear picture of my sufferings if I am not in the position to explain the condition. He is of its own kind Psychologist, Psychotherapist and Homeopathic Doctor. Being a science student and PhD researcher in China, my mindset was that, that the Homeopathic …
بال یا وبال؟ وہم وسوسے ڈپریشن انگزائٹی پینک اٹیک ہومیوپیتھک علاج دوا – حسین قیصرانی
کوئی تین ماہ قبل میری ایک کلائنٹ نے اپنی کزن کو علاج کے لئے میری طرف ریفر کیا۔ وہ دراصل مختلف قسم کے وہم، خوف اور فوبیاز میں مبتلا تھی مگر (جسے عام زبان میں کہتے ہیں کہ) اُس کی سوئی اپنے بالوں پر اڑی (Fixed Idea) ہوئی تھی۔ وہ کئی ماہر ڈاکٹرز اور بیوٹیشنز سے باقاعدہ علاج کروانے اور مایوس ہو جانے کے بعد ہر ممکن قسم کے ٹونے، ٹوٹکے اور نسخے بھی آزما چکی تھی مگر اُس کے بال (اُس کے خیال میں) اب ویسے خوبصورت اور لمبے نہیں رہے تھے کہ جیسے کچھ عرصہ پہلے ہوا کرتے …