خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

ناپاکی ناپاکی، بار بار کپڑے بدلنا ہاتھ دھونا، اللہ کی ناراضگی کا ڈر خوف وہم وسوسے منفی سوچ – کامیاب علاج – فیڈبیک

پچھلے ایک سال سے میرے بیٹے کو، جو کہ اب 13 سال کا ہے، او سی ڈی (Obsessive  Compulsive Disorder) کی شکایت تھی۔ یہ شکایت پہلے کم تھی صرف ہر بات پر دعا کرنے کی۔ آہستہ آہستہ یہ وہم بڑھتا گیا۔ وہ ہر وقت وہم، وسوسوں، ڈر اور خوف میں رہنے لگا۔
یہ سوچ آئی ہے اور اب وہ سوچ آئی ہے۔ کہیں یہ سچ نہ ہو جائے۔ اللہ ایسے تو نہیں کرے گا۔ وغیرہ وغیرہ۔
بعد میں یہ وہم بہت بڑھتا چلا گیا ۔۔۔ وہ ہر وقت کپڑے تبدیل کرنے لگا۔ لمبے ٹائم یعنی بہت دیر تک نہاتے رہنا تاکہ پاک ہو جائے۔ ہر وقت صابن سے ہاتھ دھوتے رہنا اور سینیٹائز کا بے دریغ استعمال کرنا۔
میرے بیٹے کے ہاتھوں کی جلد اتنی خراب ہو چکی تھی کہ اس کی جلد ( SKIN) سے  خون تک نکلنے لگتا۔
پڑھائی کے دوران بھی وہ بہت وہم رہتا تھا۔ ایک ہوم ورک کو بار بار لکھتا رہتا۔ ٹائپ کرتے وقت اگر کوئی خیال آ جاتا یا کوئی غلط لفظ لکھ بیٹھتا تو اُس کو ڈیلیٹ کر کے دوبارہ بار بار ٹائپ کرتا تھا۔
اللہ تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے۔ ڈاکٹر حسین قیصرانی کے دو ماہ کے باقاعدہ علاج سے میرے بیٹے کی او سی ڈی (OCD)  70 فیصد ٹھیک ہو چکی ہے۔ نہ ہی اب وہ ہر وقت اپنے کپڑے تبدیل کرتا رہتا ہے اور نہ ہی ہاتھوں کو بار بار دھوتا رہتا ہے، الحمد للہ۔

 

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Success Story: A Child with Autism Spectrum Disorder (ASD), Delayed Speech and ADHD Treated by Homeopathy

Success Story: A Child with Autism Spectrum Disorder (ASD), Delayed Speech and ADHD Treated by Homeopathy

Child from Denmark with Autism, ADHD, and Developmental Delays Treated Successfully by Dr. Hussain Kaisrani Online Background: AC, a 4-year-old...

Default image

Tracking Back from Miserable life and Hard Time to Healthy Life – A feedback from PhD Scholar

I would like to share my views as a feedback after getting successful treatment from Dr Hussain Kaisrani. I am...

ایک ناکام کیس ۔ سات ماہ علاج کے بعد فیڈبیک

ایک ناکام کیس ۔ سات ماہ علاج کے بعد فیڈبیک

آپ اتنے مہربان ہیں کہ مجھے اچھی طرح معلوم ہے کہ کبھی ذکر بھی نہیں کریں گے کہ پچھلے سات...