معدہ کے مسائل، نیند کی کمی، شدید غصہ، الرجی، آسیب جن بھوت کا ڈر، خوف ۔ کامیاب علاج ۔ فیڈبیک
فیڈ بیک تقریباً تین ماہ قبل کی بات ہے کہ میں نے وٹس اپ (Whatsapp) پر جب محترم ڈاکٹر حسین قیصرانی سے علاج کے لئے رابطہ کیا۔ اس سے پہلے بھی میں کافی جگہوں سے علاج کروا چکا تھا۔ ہومیوپیتھی کا سٹوڈنٹ ہونے کے حوالے سے بھی کسی ڈاکٹر کا مجھے مطمئن کرنا ایک کارِ دشوار تھا۔ بہرحال قصہ مختصر میری بڑی بڑی شکایات درج ذیل تھیں: 1۔ شدید قسم کا ذہنی دباؤ (Depression / Stress) رہتا تھا۔ یوں محسوس ہوتا تھا جیسے ذہن سویا ہوا ہے۔ میں بگڑے ہوئے حالات پر کڑھتا رہتا تھا۔ بیوی کی تیکھی باتوں سے …
معدہ کے مسائل، نیند کی کمی، شدید غصہ، الرجی، آسیب جن بھوت کا ڈر، خوف ۔ کامیاب علاج ۔ فیڈبیک
فیڈ بیک تقریباً تین ماہ قبل کی بات ہے کہ میں نے وٹس اپ (Whatsapp) پر جب محترم ڈاکٹر حسین قیصرانی سے علاج کے لئے رابطہ کیا۔ اس سے پہلے بھی میں کافی جگہوں سے علاج کروا چکا تھا۔ ہومیوپیتھی کا سٹوڈنٹ ہونے کے حوالے سے بھی کسی ڈاکٹر کا مجھے مطمئن کرنا ایک کارِ دشوار تھا۔ بہرحال قصہ مختصر میری بڑی بڑی شکایات درج ذیل تھیں: 1۔ شدید قسم کا ذہنی دباؤ (Depression / Stress) رہتا تھا۔ یوں محسوس ہوتا تھا جیسے ذہن سویا ہوا ہے۔ میں بگڑے ہوئے حالات پر کڑھتا رہتا تھا۔ بیوی کی تیکھی باتوں سے …
پتے کی پتھری، فیٹی لور ۔ ہومیوپیتھک علاج ۔ فیڈبیک
میری عمر 38 سال ہے۔ میں پی ایچ ڈی سکالر اور گورنمنٹ آفیسر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بین الاقوامی تحقیقی مقالہ جات کی مصنفہ بھی ہوں۔ فروری 2019 سے ڈاکٹر حسین قیصرانی کے زیر علاج ہوں۔ میں ان کے پاس پتے کی پتھری (Gallstones) اور (Fatty Liver) کے علاج کے لیے گئی تھی۔ میرے پتے (Gallbladder) میں بہت سی پتھریاں (Stones) تھیں جن میں سے سب سے بڑی کا سائز تھا۔ علاج شروع کرنے سے پہلے ڈاکٹر صاحب نے فون پر تمام مسائل کے بارے میں تفصیلی بات کی اور فرمایا کئے کہ اگر آپ مطمئن ہیں تو علاج …
فوڈ الرجی، معدے کی پرانی اور شدید تکالیف ۔ کامیاب علاج ۔ فیڈبیک
چند دن پہلے سکول میں پارٹی تھی؛ کھانے کے ساتھ کوک تھی ۔۔۔۔ میں کوک وغیرہ نہیں پی سکتی تھی؛ وہ جہاں جہاں سے گزرتی ہے لگتا ہے کٹ لگ رہے ہیں اور اس کے بعد معدہ زخمی محسوس ہوتا ہے۔ کھانے میں مرچیں تیز تھیں۔ مجھے پانی کی طلب تھی لیکن وہاں پانی نہیں تھا۔ ارد گرد سب کوک کو کسی متبرک پانی کی طرح غٹاغٹ اندر انڈیل رہے تھے۔ پیاس کی طلب کے باعث میں نے بھی ایک گھونٹ بھرا لیکن ۔۔۔۔۔ میں نے محسوس کیا کہ مجھے کچھ بھی تو نہیں ہوا۔ میں نے اگلا گھونٹ لیا۔ …
My PMS is gone, Can’t believe try Dr. Hussain Kaisrani – A Review and Feedback
Pre-Menstrual Syndrome (PMS) is a very well known phenomenon almost every woman passes through. I have also been the victim of this PMS since last 8 years and by every passing year the occurrence and duration of the symptoms of PMS were getting a hype. Though PMS was having least effects on me physically but it was overwhelming me emotionally and mentally. It simply started with mild irritation and reached up to extreme anxiety and depression. Getting irritated and depressed, making shouts, crying for no reason, difficulty in sleep, laziness and severe mood swings a week before my periods are …
شدید غصہ، بیوی بچوں سے مستقل بد تمیزی، توڑ پھوڑ اور غیر مستقل مزاجی – کامیاب علاج، فیڈبیک
سپائیڈر مین، سپرمین، آئرن مین ۔۔۔۔۔ ان کرداروں کی پہچان سپر پاورز کے طور پر کی جاتی ہے۔ اگرچہ ان کا حقیقی دنیا سے تو کوئی تعلق نہیں ہے مگر یہ فرضی دنیا کے ہیرو ہیں جو آپ کو ہر طرح مشکل سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ آپ مجھ سے یقین نہ کریں لیکن ایک سپر پاور حقیقی ہے اور وہ ہے ۔۔۔۔ وومین یعنی عورت۔ آپ کا بیٹا بیمار ہے۔۔۔۔ ذہنی مریض ہے۔۔۔ نشہ کرتا ہے۔۔۔ جوا کھیلتا ہے، کوئی کام نہیں کرتا یا پھر کسی بری صحبت کا شکار ہے ۔۔۔۔ تو اس …
بچوں میں اعتماد کی کمی، شرمیلاپن،یادداشت نہ ہونا، کنفیوژن، خراب لکھائی، لکنت اور ہکلانا – دوا، علاج اور کامیاب کیس – حسین قیصرانی
رواں اردو ترجمہ اور کمپوزنگ: محترمہ مہرالنسا ڈیر ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب!۔ آج میں اپنے بیٹے کے مسائل حل کرنے پر اظہارِ تشکر کے لئے آپ کو یہ ای میل لکھ رہی ہوں۔ میرا بیٹا بہت سی مشکلات کا شکار تھا۔ اللہ نے کرم کیا اور آپ نے علاج تو اُس کے یہ مسئلے ٹھیک ہو گئے۔ کمزور یادداشت (short memory problem) میرے بیٹے کی یادداشت بہت کمزور تھی۔ وہ کچھ بھی زیادہ دیر تک یاد نہیں رکھ پاتا تھا۔ یہاں تک کہ وہ اپنے اکلوتے دوست کا نام بھی بھول جاتا تھا۔ (introvert) کم گو، شرمیلا میرا بیٹا بہت …
معدہ کی خرابی، اچانک موت کا ڈر، ہارٹ اٹیک اور سانس بند ہونے کا فوبیا – ہومیوپیتھک دوا اور کامیاب علاج – حسین قیصرانی
(کمپوزنگ اور رواں اردو ترجمہ: مہرالنسا) ڈاکٹر حسین قیصرانی! السلام علیکم! جیسا کہ میں نے آپ کو فون پر بتایا تھا کہ آج کل مجھے صحت کا پریشان کن مسئلہ درپیش ہے۔ مجھے سینے میں بائیں جانب درد کا احساس ہوتا ہے۔ کبھی کبھی یہ درد اتنا پریشان کرتا ہے کہ مجھے ایمرجنسی میں ہسپتال جانا پڑتا ہے۔ یہی معاملہ پاکستان میں ہوتا ہے کہ جب چھٹیوں پر آیا ہوتا ہوں اور یہی کچھ انگلینڈ میں۔ تمام ٹیسٹ کروا چکا ہوں اور کسی ٹیسٹ میں کچھ نہیں آیا۔ عام لوگوں کے لئے یہ بات بڑی خوشی کی ہوتی ہے کہ …
نفسیاتی کشمکش، کنفیوژن، تذبذب اور خودکلامی کا مستقل عذاب – ایک سچی کہانی – کامیاب علاج
“اب تم زیادتی کر رہی ہو وہ تمہیں منانے کے لیے آیا تھا نا پھر کیوں نہیں مانی۔”“میں زیادتی کر رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں؟ تم بھی مجھے ہی الزام دے رہی ہو۔” “نہیں میں الزام نہیں دے رہی۔ میں تو بس تمہیں یہ سمجھا رہی ہوں کہ جب اس نے پہل کر لی تھی تو تم بھی قدم بڑھا لیتی۔”“اچھا آج اتنے دنوں بعد انہیں مجھے منانے کا خیال آ گیا وہ بھی تب جب میں نے خود آگے بڑھ کر بات کر لی ورنہ انہیں تو آج بھی فرق نہ پڑ تا وہ تو آج بھی انجان بنے رہتے۔ انہیں خود سے تو کبھی ضرورت محسوس نہیں ہوئی مجھے منانے کی, مجھ سے بات …
لیکوریا – ہومیوپیتھک علاج فیڈبیک – محترمہ زارا
(کمپوزنگ، رواں اردو ترجمہ: مہرالنسا) یہ 2008 کی بات ہے کہ جب مجھے احساس ہوا کہ مجھے شدید جلن کے ساتھ فنگس (Fungus) جیسے پانی کا اخراج ہو رہا ہے اور یہ اتنا شدید تھا کہ میں فوراً ہی گائناکالوجسٹ کے پاس پہنچ گئی۔ پھر یہ سلسلہ چلتا ہی رہا مگر مجھے کسی ایک ڈاکٹر نے بھی نہیں بتایا کہ یہ خواتین کا ایک عام مسئلہ لیکوریا (Leucorrhoea) ہے۔ پاکستان میں اور پاکستان سے باہر بھی سب ڈاکٹرز مجھے مختلف دوائیاں دیتے رہے جن سے مجھے وقتی طور پر چند ماہ کے لیے آرام مل جاتا مگر کچھ عرصے بعد …