معدہ کی خرابی، اچانک موت کا ڈر، ہارٹ اٹیک اور سانس بند ہونے کا فوبیا – ہومیوپیتھک دوا اور کامیاب علاج – حسین قیصرانی
(کمپوزنگ اور رواں اردو ترجمہ: مہرالنسا) ڈاکٹر حسین قیصرانی! السلام علیکم! جیسا کہ میں نے آپ کو فون پر بتایا تھا کہ آج کل مجھے صحت کا پریشان کن مسئلہ درپیش ہے۔ مجھے سینے میں بائیں جانب درد کا احساس ہوتا ہے۔ کبھی کبھی یہ درد اتنا پریشان کرتا ہے کہ مجھے ایمرجنسی میں ہسپتال جانا پڑتا ہے۔ یہی معاملہ پاکستان میں ہوتا ہے کہ جب چھٹیوں پر آیا ہوتا ہوں اور یہی کچھ انگلینڈ میں۔ تمام ٹیسٹ کروا چکا ہوں اور کسی ٹیسٹ میں کچھ نہیں آیا۔ عام لوگوں کے لئے یہ بات بڑی خوشی کی ہوتی ہے کہ …
نفسیاتی کشمکش، کنفیوژن، تذبذب اور خودکلامی کا مستقل عذاب – ایک سچی کہانی – کامیاب علاج
“اب تم زیادتی کر رہی ہو وہ تمہیں منانے کے لیے آیا تھا نا پھر کیوں نہیں مانی۔”“میں زیادتی کر رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں؟ تم بھی مجھے ہی الزام دے رہی ہو۔” “نہیں میں الزام نہیں دے رہی۔ میں تو بس تمہیں یہ سمجھا رہی ہوں کہ جب اس نے پہل کر لی تھی تو تم بھی قدم بڑھا لیتی۔”“اچھا آج اتنے دنوں بعد انہیں مجھے منانے کا خیال آ گیا وہ بھی تب جب میں نے خود آگے بڑھ کر بات کر لی ورنہ انہیں تو آج بھی فرق نہ پڑ تا وہ تو آج بھی انجان بنے رہتے۔ انہیں خود سے تو کبھی ضرورت محسوس نہیں ہوئی مجھے منانے کی, مجھ سے بات …
لیکوریا – ہومیوپیتھک علاج فیڈبیک – محترمہ زارا
(کمپوزنگ، رواں اردو ترجمہ: مہرالنسا) یہ 2008 کی بات ہے کہ جب مجھے احساس ہوا کہ مجھے شدید جلن کے ساتھ فنگس (Fungus) جیسے پانی کا اخراج ہو رہا ہے اور یہ اتنا شدید تھا کہ میں فوراً ہی گائناکالوجسٹ کے پاس پہنچ گئی۔ پھر یہ سلسلہ چلتا ہی رہا مگر مجھے کسی ایک ڈاکٹر نے بھی نہیں بتایا کہ یہ خواتین کا ایک عام مسئلہ لیکوریا (Leucorrhoea) ہے۔ پاکستان میں اور پاکستان سے باہر بھی سب ڈاکٹرز مجھے مختلف دوائیاں دیتے رہے جن سے مجھے وقتی طور پر چند ماہ کے لیے آرام مل جاتا مگر کچھ عرصے بعد …
آن لائن علاج کا ایک سال – ایک خوشگوار تجربہ – ڈاکٹر عافیہ نورین
(کمپوزنگ، رواں اردو ترجمہ: مہرالنسا)السلام علیکم؛ ڈاکٹر حسین قیصرانی! مجھے ابھی بھی یقین نہیں آتا کہ مجھے اپنے علاج کے حوالہ سے آپ کی رہنمائی لیتے ہوئے ایک سال ہو چکا ہے۔ یہ پورا سال میری شفایابی کے راستے میں رکاوٹوں سے بھرپور تھا لیکن آپ نے تمام مسائل کو بہت تکنیکی انداز سے سنبھالا۔ میں اس ایک سال کے مشکل سفر میں آپ کی جدوجہد کو سراہنا چاہتی ہوں۔ میں بہت سے جسمانی، ذہنی اور جذباتی مسائل کا شکار تھی۔ یہ کوئی عام مسائل نہیں تھی اور نہ ہی ان کا حل اتنا آسان تھا۔ آپ کا طریقہ علاج …
خود اعتمادی کی کمی، جسمانی و دماغی کمزوری، مستقل بے چینی اور بزدلی – کامیاب علاج – فیڈبیک
السلام علیکم تقریباً ایک مہینہ پہلے، میں نے اپنے بیٹے کا کیس ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب کے ساتھ ڈسکس کیا تھا۔ یوں تو بچے کے مسائل کافی زیادہ تھے مگر ذہنی طور پر کمزور ہونا، مستقل اور تکلیف دہ قبض، نیند کے مسائل اور بے چینی، جسمانی کمزوری، لوگوں کے سامنے بات کرنے سے ڈرنا اور اُس کی سخت بزدلی ہمیں ہر وقت پریشان رکھتی تھی۔ڈاکٹر صاحب نے بہت تفصیل اور توجہ کے ساتھ بچے کی ذہنی اور جسمانی علامات کے بارے میں پوچھا اور کافی ٹائم دیا۔ تقریباً ایک ماہ تک علاج جاری رہا۔ الحمد للہ! بچے کے اندر …
منفی سوچ میں مثبت تبدیلی اور اعتماد کی بحالی – فیڈبیک
السلام علیکم! میں اپنی سوچ اور رویے میں بہت واضح مثبت تبدیلی محسوس کر رہی ہوں۔ پچھلے ہفتے سے ذرا مشکل وقت درپیش تھا لیکن میں نے ساری صورت حال کا اچھے طریقے سے سامنا کیا۔ خیالات بے حد مثبت ہیں اور نئے افق کی جستجو کے لیے تیار ہیں۔ اداسی، ڈر، خوف، فوبیا اور مایوسی غائب ہو گئے ہیں۔ میں ہر مسئلے کا سامنا کافی اعتماد اور ہمت سے کر رہی ہوں۔ اس وقت اپنے آفس میں بدترین صورت حال سے دوچار ہوں جس کے لیے explanation letter بھی ملنے والا ہے لیکن میں بے حد پرسکون ہوں۔ کسی …
معدے میں شدید جلن، تیزابیت، قبض، زبان پر سفید پیلی تہہ، منہ سے بدبو اور شدید جسمانی و جنسی کمزوری – کامیاب علاج اور دوا – حسین قیصرانی
(کمپوزنگ اور رواں اردو ترجمہ: مہرالنسا) مسٹر ایم ٹی، ساٹھ سالہ پروفیشنل، نے علاج کے لئے بحریہ ٹاون لاہور سے رابطہ کیا۔ اُن کا اندازِ زندگی متاثر کن تھا۔ کئی سال تک ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں بطور مینجر کام کر چکے تھے۔ بات چیت، اُٹھنا بیٹھنا نپا تلا تھا۔ کافی سالوں سے معدہ کے حوالہ سے مشہور اور ٹاب ہومیوپیتھک Homeopathic اور ایلوپیتھک ادویات استعمال کر رہے تھے جس سے مسائل کے ساتھ گزارا تو ہو رہا تھا مگر صحت مندی والی کوئی کیفیت نہیں تھی۔ جن خاص علامات کو وہ محسوس کر رہے تھے، ٹاپ کے ڈاکٹر سپیشلسٹ …
حسین قیصرانی اور آن لائن ہومیوپیتھک علاج – فاخرہ
(کمپوزنگ، رواں اردو ترجمہ: مہرالنسا) میری عمر 46 سال ہے۔ میں ہمیشہ سے بہت سے جذباتی اور جسمانی مسائل (Physical and Emotional) کا منبع رہی ہوں۔ کچھ بیماریاں ایسی تھیں جن کا مسلسل علاج کروا رہی تھی۔۔۔ میرے رحم میں رسولیاں (polycystic ovary syndrome PCOS / PCOS)تھیں جن کے ساتھ ساتھ میں بے ترتیب حیض irregular menstrual cycle ،کا شکار تھی۔ اس دوران پیٹ کے نچلے حصے میں شدید درد severe pain in lower abdomen ہوتا۔ یہ درد اتنا شدید ہوتا کہ میں بے ہوش fainted ہو جاتی۔ میں پچھلے دس سال سے یہ عذاب جھیل رہی تھی۔ اس سے …
مائیگرین درد شقیقہ شدید سر درد الرجی ٹانسلز فوڈ الرجی کامیاب علاج ۔ فیس بک ریویو
ہومیوپیتھک طریقہ علاج میرے لیے نیا اور انوکھا بالکل بھی نہیں تھا۔ میں پاکستان کے بہت سے مشہور ہومیوپیتھک ڈاکٹرز سے مل چکی تھی لیکن ڈاکٹر حسین قیصرانی کا کام جذبے، لگن اور قابلیت سے بھرپور ہے اور انہوں نے بلاشبہ ہومیوپیتھی کے معیار کو بلند کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ مجھے یاد ہے میں نے کئی بار اپنے بچوں کے چھوٹے چھوٹے مسائل اور علامات کے بارے میں بات کرنے کے لیے ڈاکٹر صاحب کو کال کی لیکن وہ ہمیشہ کہتے یہ علامات میرے لیے چھوٹی نہیں بلکہ بہت ہی اہم ہیں۔ میرے بیٹے کو الرجی Allergies، …
حسین قیصرانی سے آن لائن علاج – میرا تجربہ – عنبرین سہیل
(کمپوزنگ اور رواں اردو ترجمہ: محترمہ مہرالنسا) عنبرین سہیل میرا نام ہے اور میرا تعلق گوجرانوالہ کینٹ سے ہے۔ پچھلے چار سال سے ڈاکٹر حسین قیصرانی کی آن لائن کلائنٹ ہوں۔ اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ میں مسلسل ان کے زیر علاج ہوں۔ آخری بار مجھے دوا کی ضرورت چھ ماہ پہلے پیش آئی تھی۔ میرے بچے بھی ان کے زیر علاج رہے ہیں۔ جب 2014 میں، میں نے ان سے رابطہ کیا تو میرا بیٹا کانچ نکلنے (prolapse of rectum / Rectal prolapse) کے مسئلے کا شکار تھا۔ میں بہت پریشان تھی کیونکہ ایک لمبے عرصے …