Testimonials

Sickness to Health

September 2019

My Experience with Homeopathic Dr Hussain Kaisrani regarding Treatment of Fatty Liver and GALLSTONES REMOVAL without Surgery – A review

By |2019-09-20T00:01:43+05:00September 19, 2019|Categories: Digestive System, Testimonials|

I am 38 year female from Lahore, An author, PhD scholar and Government Officer. I am under treatment of Dr. Hussain Kaisrani since February 2019. I went to him for my gallstones and fatty liver treatment. Multiple gallstones were present in gallbladder and the largest one was of 18 mm. Before starting my treatment he discussed all the issues on phone and said if you are satisfied only then you come to me for treatment. I found some real facts in his conversation and went to his establishment and started my treatment. During his first meeting, he asked me so many questions, I was too reluctant and surprised what kind of Dr. he is? It was my first experience of homeopathic treatment, so I was totally confused. Dr. sb told me that, "I will work on treatment of Yourself. Gallstones are there because YOU are not healthy. When you will get healthy then gallstones will be removed automatically". Though It could not understand his philosophy yet I decided to go with the homeopathy treatment. He started my treatment with full care and devotion. I was surprised that do really such doctors exist? Dr. Kaisrani asked me about every minor issue [...]

آدھے سر کا شدید درد، میگرین – کامیاب علاج – میڈیکل ڈاکٹر صاحبہ کا فیڈبیک

By |2021-01-24T21:26:11+05:00September 15, 2019|Categories: Homeopathic Awareness, Homeopathy in Urdu, Neurological, Testimonials, Treatment|

آدھے سر کا درد، دردِ شقیقہ یعنی میگرین (Migraine) ایک انتہائی تکلیف دہ صورت حال ہے جو آپ کی روزمرّہ کی روٹین، انرجی اور مہارتوں کو تباہ کر کے رکھ دیتی ہے۔ میں بھی اس بیماری کا شکار رہی ہوں۔ میں نے ہر طرح کا ایلوپیتھک علاج کروایا، یوگا ورزش آزمائی، دیسی ادویات بھی استعمال کیں ۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔ مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی۔۔ لیکن پھر میں نے ہومیوپیتھک ڈاکٹر حسین قیصرانی سے علاج کروایا۔ حیران کن اور حیرت انگیز طور پر میرا آدھے سر کا درد چند دنوں میں مکمل غائب ہو گیا اور ایک لمبے عرصے کے بعد میں اپنی نارمل زندگی کی طرف لوٹ آئی۔ میں ڈاکٹر قیصرانی کی بے حد شکر گزار ہوں کہ وہ مجھے میری نارمل زندگی میں واپس لے آئے۔ اب چھ ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور مجھے ایک بار بھی آدھے سر کا درد نہیں ہوا۔ الحمد للّٰہ۔ اگرچہ پریشانیاں، رکاوٹیں اور زندگی کی بے ڈھنگی مصروفیات مکمل طور پر ختم نہیں ہوئیں لیکن جہاں تک میگرین کا تعلق ہے تو مجھے کسی بھی قسم کا سر درد نہیں ہوا۔ ڈاکٹر حسین قیصرانی!میں آپ کے طریقہ علاج سے بہت متاثر ہوں۔ میگرین کے علاج کے دوران، آپ نے میرے ان [...]

خود اعتمادی کی کمی، جسمانی و دماغی کمزوری، مستقل بے چینی اور بزدلی – کامیاب علاج – فیڈبیک

By |2020-09-12T00:40:46+05:00September 11, 2019|Categories: Autism ASD ADHD, Children's Diseases, Homeopathic Awareness, Homeopathy in Urdu, Mental Health, Testimonials|

السلام علیکم تقریباً ایک مہینہ پہلے، میں نے اپنے بیٹے کا کیس ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب کے ساتھ ڈسکس کیا تھا۔ یوں تو بچے کے مسائل کافی زیادہ تھے مگر ذہنی طور پر کمزور ہونا، مستقل اور تکلیف دہ قبض، نیند کے مسائل اور بے چینی، جسمانی کمزوری، لوگوں کے سامنے بات کرنے سے ڈرنا اور اُس کی سخت بزدلی ہمیں ہر وقت پریشان رکھتی تھی۔ڈاکٹر صاحب نے بہت تفصیل اور توجہ کے ساتھ بچے کی ذہنی اور جسمانی علامات کے بارے میں پوچھا اور کافی ٹائم دیا۔ تقریباً ایک ماہ تک علاج جاری رہا۔ الحمد للہ! بچے کے اندر کافی تبدیلیاں آنا شروع ہو چکی ہیں۔ مثلاً کھانے پینے میں واضح بہتری آنا سکون کی نیند شدید قبض کا مسئلہ ٹھیک ہونا ہمارا بیٹا میٹھی چیزیں کھانا بالکل پسند نہیں کرتا تھا لیکن اب حیرت انگیز طور پر میٹھا کھانا شروع کر دیا ہے۔ رات اب کافی پرسکون گزرتی ہے جب کہ پہلے اس کی نیند میں بے چینی بہت زیادہ ہوتی تھی۔سب سے اہم فائدہ علاج کا یہ ہوا ہے کہ اس کے اندر اعتماد بحال ہونا شروع ہو چکا ہے۔ پچھلے ہفتے سکول میں پیش آنے والے ہونے والا واقعہ ہمارے لیے ناقابلِ یقین ہے۔ علاج سے [...]

Miserable to Happy and Healthy Life – Feedback

By |2020-08-23T00:56:00+05:00September 4, 2019|Categories: Homeopathic Awareness, Mental Health, Testimonials|

AOA dr sb! Hope u r fine. Finally I came after wandering 4 hours. We had lunch at our favorite place, shared tons of gossips then headed to the market. I bought lots of things while nothing was planned but still bought enough stuff. It rained while we were in between our shopping but we kept on moving n at the end we encountered a procession that was on its way through bazar then we walked much to get some conveyance. Gossip, food, walk in rain everything just made me happy. Moral of the story I enjoyed a lot after a loooooooooong time feeling happiness deep inside. Even I tried imli n aalu bukhara sharbat first time in my life cz I always afraid of having such things that can affect my throat. WOA, This makes me so happy to know. Alhamdo Lillah! You are back to life now. You deserve a happy and healthy life. Thank you for sharing Thanks for making this happen for me. Yes, ALHAMDO LILLAH, ALLAH has blessed me with such wonderful people n blessings around n now I would make best out of all these IA. I have much more to share that IA [...]

منفی سوچ میں مثبت تبدیلی اور اعتماد کی بحالی – فیڈبیک

By |2019-09-01T09:06:59+05:00September 1, 2019|Categories: Homeopathic Awareness, Homeopathy in Urdu, Mental Health, Testimonials|

السلام علیکم! میں اپنی سوچ اور رویے میں بہت واضح مثبت تبدیلی محسوس کر رہی ہوں۔ پچھلے ہفتے سے ذرا مشکل وقت درپیش تھا لیکن میں نے ساری صورت حال کا اچھے طریقے سے سامنا کیا۔ خیالات بے حد مثبت ہیں اور نئے افق کی جستجو کے لیے تیار ہیں۔ اداسی، ڈر، خوف، فوبیا اور مایوسی غائب ہو گئے ہیں۔ میں ہر مسئلے کا سامنا کافی اعتماد اور ہمت سے کر رہی ہوں۔ اس وقت اپنے آفس میں بدترین صورت حال سے دوچار ہوں جس کے لیے explanation letter بھی ملنے والا ہے لیکن میں بے حد پرسکون ہوں۔ کسی بھی بات کے لیے پریشان نہیں ہوں۔ تمام معاملات کو ایک پروفیشنل کی نظر سے دیکھ رہی ہوں۔ یہ سب آپ کے علاج اور سائکوتھراپی کی وجہ سے ممکن ہوا۔ آپ کی وجہ سے زندگی کی توانائی دوبارہ بحال ہوئی۔ آپ کا بے حد شکریہ! =================== حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔ =================== محترمہ کے اپنے الفاظ میں: AOA, I am feeling very positive change in my thoughts and behavior. I have been facing tough time for last three to four days but I managed it well. Thoughts are totally positive and ready [...]

August 2019

معدے میں شدید جلن، تیزابیت، قبض، زبان پر سفید پیلی تہہ، منہ سے بدبو اور شدید جسمانی و جنسی کمزوری – کامیاب علاج اور دوا – حسین قیصرانی

By |2020-08-06T00:28:34+05:00August 27, 2019|Categories: Homeopathic Awareness, Homeopathy in Urdu, Mental Health, Testimonials|

(کمپوزنگ اور رواں اردو ترجمہ: مہرالنسا) مسٹر ایم ٹی، ساٹھ سالہ پروفیشنل، نے علاج کے لئے بحریہ ٹاون لاہور سے رابطہ کیا۔ اُن کا اندازِ زندگی متاثر کن تھا۔ کئی سال تک ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں بطور مینجر کام کر چکے تھے۔ بات چیت، اُٹھنا بیٹھنا نپا تلا تھا۔ کافی سالوں سے معدہ کے حوالہ سے مشہور اور ٹاب ہومیوپیتھک Homeopathic اور ایلوپیتھک ادویات استعمال کر رہے تھے جس سے مسائل کے ساتھ گزارا تو ہو رہا تھا مگر صحت مندی والی کوئی کیفیت نہیں تھی۔ جن خاص علامات کو وہ محسوس کر رہے تھے، ٹاپ کے ڈاکٹر سپیشلسٹ (Specialist) اور کنسلٹنٹ (Consultant) کو ان میں کوئی دلچسپی ہی نہیں تھی۔ وہ چاہتے تھے کہ ان علامات اور مسائل کا کوئی حل نکالا جائے کیوں کہ ان کی وجہ سے بہت دقت ہو رہی تھی۔ رات کو سونے کے فوراً بعد ان کی زبان کو جھٹکے (jerking of tongue soon after sleeping) لگتے تھے جس سے نیند خراب ہو جاتی تھی۔ کھانا کھانے کے دوران زبان بار ہا دانتوں تلے آ جاتی تھی۔ (severe tongue biting during eating) اور دانتوں میں درد شروع ہو جاتا تھا۔ (toothache during eating) ہر وقت کمزوری اور تھکاوٹ کا احساس رہتا تھا (General [...]

حسین قیصرانی اور آن لائن ہومیوپیتھک علاج – فاخرہ

By |2019-08-21T16:57:53+05:00August 20, 2019|Categories: Homeopathic Awareness, Homeopathy in Urdu, Mental Health, Testimonials|

(کمپوزنگ، رواں اردو ترجمہ: مہرالنسا) میری عمر 46 سال ہے۔ میں ہمیشہ سے بہت سے جذباتی اور جسمانی مسائل (Physical and Emotional) کا منبع رہی ہوں۔ کچھ بیماریاں ایسی تھیں جن کا مسلسل علاج کروا رہی تھی۔۔۔ میرے رحم میں رسولیاں (polycystic ovary syndrome PCOS / PCOS)تھیں جن کے ساتھ ساتھ میں بے ترتیب حیض irregular menstrual cycle ،کا شکار تھی۔ اس دوران پیٹ کے نچلے حصے میں شدید درد severe pain in lower abdomen ہوتا۔ یہ درد اتنا شدید ہوتا کہ میں بے ہوش fainted ہو جاتی۔ میں پچھلے دس سال سے یہ عذاب جھیل رہی تھی۔ اس سے چھٹکارا پانے کے لیے کوئی کسر نہ چھوڑی تھی مگر کوئی حل نہیں مل رہا تھا۔ مجھے لگتا تھا کہ مجھے ان مسائل کے ساتھ ہی ساری زندگی گزارنی پڑے گی لیکن حیرت انگیز طور پر ڈاکٹر حسین قیصرانی کے ہومیوپیتھی علاج Homeopathy Treatment اور سائیکوتھراپی Psychotherapy سے میں چند ہفتوں میں صحت یاب ہو گئی۔ درج ذیل وہ بڑے مسائل ہیں جنہوں نے میری زندگی جہنم بنا رکھی تھی۔ 1- رحم میں رسولیاں (Polycystic Ovarian syndrome PCOS) تھیں جو کہ تقریباً لاعلاج تھیں اور بے حد تکلیف دہ تھیں جسم کے مختلف حصوں میں گلٹیاں اور غدود Cysts & [...]

آن لائن ہومیوپیتھک علاج ایک دلچسپ تجربہ – رائنہ ضیا

By |2019-08-18T22:48:22+05:00August 18, 2019|Categories: Children's Diseases, Homeopathic Awareness, Homeopathy in Urdu, Respiratory, Testimonials|

(کمپوزنگ اور رواں اردو ترجمہ: مہرالنسا) ہومیوپیتھک طریقہ علاج میرے لیے نیا اور انوکھا بالکل بھی نہیں تھا۔ میں پاکستان کے بہت سے مشہور ہومیوپیتھک ڈاکٹرز سے مل چکی تھی لیکن ڈاکٹر حسین قیصرانی کا کام جذبے، لگن اور محنت سے بھرپور ہے اور انہوں نے بلاشبہ ہومیوپیتھی کے معیار کو بلند کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ مجھے یاد ہے میں نے کئی بار اپنے بچوں کے چھوٹے چھوٹے مسائل اور علامات کے بارے میں بات کرنے کے لیے ڈاکٹر صاحب کو کال کی لیکن وہ ہمیشہ کہتے یہ علامات میرے لیے چھوٹی نہیں بلکہ بہت ہی اہم ہیں۔ میرے بیٹے کو گلے کے غدود Throat Infection کا مسئلہ تھا کبھی کبھی تکلیف اتنی شدید ہو جاتی کہ غدود سے خون رسنے لگتا دوسرے ڈاکٹرز نے مجھے کہا کہ بیٹے کو جوس، آئس کریم، کیچپ، مائیونیز اور بیکری کی بنی ہوئی اشیاء سے مکمل پرہیز کروانا ہے۔ میرے لیے اگرچہ یہ ناممکن تھا کیونکہ بچے یہی سب چیزیں ہی تو شوق سے کھاتے ہیں۔ بیٹے کی صحت کی خاطر اس کی پسندیدہ چیزیں بھی روکنا پڑیں۔ میرے بیٹے کے گلے کا انفیکشن، خواہ کتنی ہی جلدی دوبارہ ظاہر ہو جاتا، ایلوپیتھک ڈاکٹرز اسے اینٹی بائیوٹکس (Antibiotics) تجویز کرتے [...]

حسین قیصرانی سے آن لائن علاج – میرا تجربہ – عنبرین سہیل

By |2019-08-16T09:55:33+05:00August 16, 2019|Categories: Homeopathic Awareness, Homeopathy in Urdu, Mental Health, Testimonials|

(کمپوزنگ اور رواں اردو ترجمہ: محترمہ مہرالنسا) عنبرین سہیل میرا نام ہے اور میرا تعلق گوجرانوالہ کینٹ سے ہے۔ پچھلے چار سال سے ڈاکٹر حسین قیصرانی کی آن لائن کلائنٹ ہوں۔ اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ میں مسلسل ان کے زیر علاج ہوں۔ آخری بار مجھے دوا کی ضرورت چھ ماہ پہلے پیش آئی تھی۔ میرے بچے بھی ان کے زیر علاج رہے ہیں۔ جب 2014 میں، میں نے ان سے رابطہ کیا تو میرا بیٹا کانچ نکلنے (prolapse of rectum / Rectal prolapse) کے مسئلے کا شکار تھا۔ میں بہت پریشان تھی کیونکہ ایک لمبے عرصے سے علاج کروانے کے باوجود کوئی فائدہ نہیں ہو رہا تھا۔ یہ بات اس کی جسمانی اور ذہنی صحت کو بہت بری طرح متاثر کر رہی تھی۔ میں نے ڈاکٹر حسین قیصرانی سے علاج شروع کیا اور کرشماتی طور پر میرا بیٹا صرف ایک ہفتے میں ہی صحت یاب ہو گیا۔ ایسے کئی واقعات میں سے یہ صرف ایک مثال ہے۔ اگر اپنی شخصیت کا جائزہ لوں تو یقینی طور پر اب میں جسمانی اور ذہنی طور پر بہت بہتر ہوں۔ جب میں نے علاج کروانا شروع کیا تو بہت زیادہ مسائل کا شکار تھی۔ جیسے انگزائٹی anxiety، انجانے ڈر [...]

عید قربان، گوشت الرجی اور معدہ کی خرابی – کامیاب علاج – فیڈبیک

By |2021-01-21T18:20:01+05:00August 16, 2019|Categories: Digestive System, Homeopathic Awareness, Homeopathy in Urdu, Testimonials|

الحمدللہ دن بہت اچھا گزرا۔ میں بہت زیادہ ایکٹو تو نہیں تھی لیکن اگر پچھلی عیدوں سے موازنہ کروں تو یہ کمال کی تھی (صرف کھانے کی بات ہو رہی ہے)۔ پہلے بھی بڑی عید پہ گوشت کا کام کرتے کرتے معدہ بند ہو جاتا تھا لیکن مجھے بعد میں کافی دن دوائی کھانی پڑتی تھی اور کبھی کبھی ڈرپ یا انجیکشنز بھی ۔۔۔۔۔۔ میں یہ تو نہیں کہوں گی کہ معدہ بالکل اے ون ہو گیا ہے لیکن وہ کام کرتا رہا ۔۔۔۔ بالکل بند نہیں ہوا۔ دوپہر کو میں نے بہت کم چاول کھائے لیکن میں خوش تھی کہ میں نے کھائے تو ہیں۔۔۔ بھوک بھی محسوس ہو رہی تھی۔ کھانے کے بعد طبیعت بہت بوجھل رہی لیکن اللہ کے کرم سے کیفیت میں شدت نہیں آئی۔ آج میرا کچی لسی پینے کو دل کرتا رہا اور میں پیتی بھی رہی۔ حیرت کی بات ہے کی ایک وقت میں پورا گلاس پینے کے بعد بھی گردوں پر پریشر نہیں ہوتا تھا لیکن پانی کا معاملہ اس کے برعکس تھا ۔۔۔۔ آپ کا بے حد شکریہ ۔۔۔۔       حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔   https://www.facebook.com/hussain.kaisrani/photos/pb.929851510455370.-2207520000.1565896524./2374697169304123/?type=3&theater

Load More Posts